اچھے جیون ساتھی کی تلاش میں ہوں، جونہی ملا شادی کرلوں گی: صبا قمر

اسلام آباد:  اداکارہ صبا قمر نے کہا ہےکہ وہ بہت کم حوصلہ تھیں، شوبز انڈسٹری نے بہت بہادر بنا دیا ہے ، اچھے جیون ساتھی کی تلاش میں ہوں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران صباقمر نے کہا جب انہوں نے شوبز کی فیلڈ میں قدم رکھا تو وہ کم حوصلہ تھیں اور ہر […]

The post اچھے جیون ساتھی کی تلاش میں ہوں، جونہی ملا شادی کرلوں گی: صبا قمر appeared first on Daily Jinnah.

فواد خان کی اداکاری اور گلوکاری کے بعد فلم سازی کی بھی تیاریاں

داکاری اور گلوکاری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد فواد خان نے اب فلم سازی کے میدان میں قدم رکھنے کی بھی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد خان کی فلم ’’مولا جٹ‘‘ کی ریلیز مختلف مشکلات کی وجہ سے آئندہ برس تک ملتوی ہوگئی ہے تاہم اب انہوں نے فلم […]

The post فواد خان کی اداکاری اور گلوکاری کے بعد فلم سازی کی بھی تیاریاں appeared first on Daily Jinnah.

مریم نواز کی شخصیت اور ان کے لباس کے انتخاب سے بہت متاثر ہوں‘ وینا ملک

اداکارہ کی جانب سے نواز شریف کی صاحبزادی کی تعریف، مخالفت کرنے کی اصل وجہ بھی بتا دی مریم نواز کی مخالفت کی اصل وجہ ان کے والد نواز شریف کی جانب سے کی جانے والی کرپشن ہے لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) مریم نواز کی شخصیت اور ان کے لباس کے انتخاب سے بہت متاثر مزید پڑھیں

حمائمہ ملک سب سے زیادہ کس سے محبت کرتی ہیں؟

کراچی: اداکارہ حمائمہ ملک نے بتادیا کہ ان کی زندگی میں سب سے اہم کون ہے اور وہ سب سے زیادہ محبت کس سے کرتی ہیں۔ ہدایت کارشعیب منصور کی فلم’’بول‘‘سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ حمائمہ ملک کافی عرصے سے فلموں سے دور ہیں لیکن سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پرستاروں سے رابطے میں رہتی مزید پڑھیں

استاد امانت علی خان کی45 ویں برسی منائی گئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) نامور کلاسیکل وغزل گائیک اور پٹیالہ گھرانے کے لیجنڈ استاد امانت علی خان کی45ویں برسی منائی گئی۔ شام چورای ہوشیار پور پنجاب کے پٹیالہ گھرانہ سے تعلق رکھنے والے لیجنڈ استاد امانت علی نے1922 میں بھارت کے صوبہ پنجاب کے علاقہ شام چوراسی ہوشیار پور میں اختر حسین خان کے ہاں جنم مزید پڑھیں

میشا شفیع اور علی ظفر کے درمیان قانونی جنگ میں تیزی آگئی

 لاہور: گلوکارہ میشا شفیع نے ادکار وگلوکار علی ظفر پر 2 سو کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گلوکارہ میشا شفیع نے دو سال بعد خاموشی توڑ کر قانونی راستہ اختیار کرتے ہوئے  سیشن کورٹ میں گلوکارعلی ظفر کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا جس میں انہوں نے موقف اختیار مزید پڑھیں

بغیر اجازت جائیداد کی خریداری عدنان سمیع پر بھارت میں 50لاکھ روپے جرمانہ

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی شہریت تَرک کرکے بھارتی شہریت لینے والے گلوکار عدنان سمیع پر بغیر اجازت جائیداد کی خریداری پر 50 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ (فیما) کے اپیلٹ ٹریبونل نے گلوکار عدنان سمیع پر ریزرو بینک آف انڈیا کی اجازت مزید پڑھیں

عاطف اسلم کی کوک اسٹوڈیو سیزن 12 میں انٹری

 کراچی: عاطف اسلم نے ایک بار پھر مشہور میوزک شو کوک اسٹوڈیو کے سیزن 12 میں انٹری کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ میوزک شو کوک اسٹوڈیو نے جہاں پاکستانی لوک ، کلاسیکل  اور پاپ موسیقی کو دنیا بھر میں نئی جہت سے آگاہ کیا وہیں موسیقی کے چاہنے والوں کو کئی دلفریب آوازوں سے روشناس مزید پڑھیں

ملکہ ترنم نورجہاں کے نواسے اور پوتے جائیداد کے لیے آمنے سامنے

لاہور (آئی این پی) ملکہ ترنم میڈم نورجہاں مرحومہ کے نواسے اور پوتے جائیداد کے حصول کے لیے آمنے سامنے آگئے۔ سول کورٹ میں نواسے اداکار احمد بٹ اور مصطفی بٹ نے شاہ نور اسٹوڈیو کی جگہ میں اپنا حصہ مانگ لیا، عدالت نے تمام وارثوں کی تفصیلات فوری طلب کرلیں۔

اداکارہ میرا اسپتال میں داخل ڈاکٹروں کا آپریشن کا مشورہ

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)لالی ووڈ اسٹار میرا کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس پر انہیں اسپتال داخل کر ادیا گیا۔فلم سٹار میرا فی الحال دبئی کے امریکن ہسپتال میں داخل ہیں اور ڈاکٹرز نے ان کے خون کے مختلف ٹیسٹ کئے ہیں۔ ابتدائی طور پر ڈاکٹروں نے میرا کو آپریشن کا مشورہ دیا ہے لیکن ٹیسٹ نتائج مزید پڑھیں