ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

استاد امانت علی خان کی45 ویں برسی منائی گئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) نامور کلاسیکل وغزل گائیک اور پٹیالہ گھرانے کے لیجنڈ استاد امانت علی خان کی45ویں برسی منائی گئی۔ شام چورای ہوشیار پور پنجاب کے پٹیالہ گھرانہ سے تعلق رکھنے والے لیجنڈ استاد امانت علی نے1922 میں بھارت کے صوبہ پنجاب کے علاقہ شام چوراسی ہوشیار پور میں اختر حسین خان کے ہاں جنم لیا۔ استاد امانت علی خان تقسیم برصغیر کے بعد پاکستان آئے اور لاہور میں ریڈیو پاکستان سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔ اپنی شاندار خدمات پر پرائیڈ آف پرفارمنس کا اعزاز کرنے والے استاد امانت علی خان نے گائیکی کی تربیت اپنے والد سے حاصل کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں