دارا لسکون آکر بہت سکون ملا ہے‘فلم اسٹار میرا

اسپیشل بچوں کی نگہداشت کیلئے ہم سب کو مل جل کر کام کرنا ہوگا اسپتال بنانے کیلئے سرکاری زمین دی جائے، اداکارہ کی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کراچی (کلچرل رپورٹر) پاکستان کی معروف فلم اسٹار میرا نے کہا ہے کہ خصوصی بچوں کی نگہداشت کے لئے ہم سب کو مل جل کر کوششیں کرنا مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکار ودیوت جموال شوٹنگ کے دوران زخمی

ودیوت جموال کی فلم ’جنگل ‘ اکتوبر 2019ء میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ودیوت جموال شوٹنگ کے دوران خطرناک اسٹنٹ کرتے ہوئے زخمی ہو گئے۔ بالی ووڈ میں بہت سے ایکشن ہیرو شوٹنگ کے دوران ناخوشگوار حادثات سے بچنے کے لیے دوسرے شخص (باڈی ڈبل یا مزید پڑھیں

سنی لیون ایک بار پھر قانونی مشکل میں پھنس گئیں

سنی لیون فحاشی پھیلانے کا سبب بن رہی ہیں، درخواست گزار کا موقف؛ فوٹوفائل چنائے: بھارتی شہر چنائے میں اداکارہ سنی لیون کے خلاف فحاشی پھیلانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرادی گئی۔ بھارتی سماجی کارکن ایمی آلیاس موسس نامی خاتون نے بھارتی شہر چنائی کے نزارتھ پیٹ پولیس اسٹیشن میں نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا انوکھے انداز میں مداحوں کا شکریہ

کنگ خان کی پانی میں تیرنے کی ویڈیو وائرل- فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کنگ خان کی پانی میں تیرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں وہ اپنے چاہنے والوں کا منفرد انداز میں شکریہ ادا کررہے ہیں۔  بالی ووڈ پر ویسے تو سب ہی خانوں کا راج ہے لیکن ان خانوں میں مزید پڑھیں

فلمیں خود مجھے منتخب کرتی ہیں، شاہ رخ خان

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی فلم کی تلاش نہیں کی بلکہ فلمیں خود مجھے منتخب کرتی ہیں۔ گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر اداکار کا فلمیں منتخب کرنے کا الگ انداز ہوگا لیکن میرا یہ مامننا ہے مزید پڑھیں

سونم نے سوناکشی سے اپنے رویئے پر معافی مانگ لی

سوناکشی سنہا نے سونم کپور کو مغرور قرار دیا تھا مغرور لگتی ہوں تو معافی مانگتی ہوں، سونم کپور کا ٹویٹ ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے رویے پر ساتھی اداکارہ سوناکشی سنہا سے معافی مانگ لی۔ حال ہی میں اداکارہ سوناکشی سنہا اور بھارتی مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا نے نیہا دھوپیا کے مزید پڑھیں

ٹی وی آرٹسٹ‘ قاضی واجد انتقال کرگئے‘ سپرد خاک کردیا گیا

انہیں طبیعت کی خرابی کے باعث نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے مرحوم نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز ریڈیو سے کیا 1988 سے پرائڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا نماز جنازہ اور تدفین میں جاوید شیخ، فیصل سبزواری، قوی خان سمیت دیگر فنکاروں و عزیز اقارب کی مزید پڑھیں

معروف اداکار قاضی واجد خالقِ حقیقی سے جاملے

قاضی واجد کو گزشتہ شب دل کی تکلیف کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے فوٹو: فائل کراچی:  پاکستان کے معروف سینئر اداکار قاضی واجد کراچی میں انتقال کرگئے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے مشہور و معروف لیجنڈ اداکار قاضی واجد کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔  خاندانی ذرائع کے مطابق قاضی مزید پڑھیں

کریتی سینن لفٹ میں پھنس گئیں

کریتی حادثے کو بھی ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے لمحہ بہ لمحہ شیئر کرتی رہیں۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ کریتی سینن کو اُس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ایک گھنٹے تک لفٹ میں پھنسی رہیں۔ فلم ’ہیرو پنتی ‘سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ کریتی سینن اپنے مزید پڑھیں

قاضی واجد کی بہترین اداکاری ، پانچ یادگار ڈرامے

مرحوم قاضی واجد کے مشہور پانچ ڈراموں نے پاکستان کے ہر خطے کے لوگوں کو اپنی گرفت میں لے لیا تھا۔ فوٹو: فائل  کراچی: ٹی وی ڈراموں کا بڑا نام قاضی واجد اتوار کو کراچی میں عارضہ قلب کے باعث 87 سال کی عمر میں انتقال کرگئے لیکن اپنی اداکاری کی وجہ سے وہ لوگوں کے مزید پڑھیں