ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلمیں خود مجھے منتخب کرتی ہیں، شاہ رخ خان

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی فلم کی تلاش نہیں کی بلکہ فلمیں خود مجھے منتخب کرتی ہیں۔ گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر اداکار کا فلمیں منتخب کرنے کا الگ انداز ہوگا لیکن میرا یہ مامننا ہے کہ فلمیں مجھے خود منتخب کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا میں پچھلے 15 برس سے بطور پروڈیوسر اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہوں، میں نے صرف ان فلموں میں کام کیا جن کے بارے میں لگا کہ مجھے ان فلموں میں کام کرنا چاہئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں