والدین کو فون کرکے میری موت کا پوچھا جا رہا ہے؛ علیزے شاہ

ماڈل اور اداکارہ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ اب چیزیں برداشت سے باہر ہوچکی ہیں، سوشل میڈیا صارفین کا رویہ ناقابل برداشت ہوگیا۔ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا تھا لیکن آج انھوں نے ایک پوسٹ میں نہایت غم اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کے برتاؤ پر مزید پڑھیں

جاوید اختر کو پاکستانی فنکاروں پر پابندی کا بیان مہنگا پڑ گیا

بھارت کے معروف کہانی کار اور نغمہ نگار جاوید اختر نے گزشتہ روز پاکستانی فنکاروں پر بھارت میں پابندی کے حق میں بیان دیا تھا۔ جس پر اداکارہ مشی خان نے جاوید اختر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی سوچ جان کر افسوس ہوا۔ انھوں نے جاوید اختر کو یاد دلایا کہ جب آپ پاکستان آئے تھے تو کتنی عزت دی گئی، مزید پڑھیں

طلاق کی افواہیں؛ گوندا کی اہلیہ سنیتا کے نئے بیان نے ہلچل مچا دی

گووندا اور سنیتا آہوجا کی ازدواجی زندگی کو 40 سال ہوچکے ہیں اور دونوں کے دو بچے بھی ہیں لیکن حال ہی میں ان کی طلاق کی افواہوں نے مداحوں کو مایوس کردیا تھا۔ گوندا اور سنیتا آہوجا نے خود بھی طلاق کی افواہوں کی تردید کی لیکن پھر بھی میڈیا پر ایسی خبریں آتی مزید پڑھیں

شادی کی افواہیں؛ ٹام کروز ہیلی کاپٹر اُڑاتے ہوئے اپنی گرل فرینڈ کیساتھ لندن پہنچ گئے

عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکار ٹام کروز اور اسپینش اداکارہ آنا دے آرمس کی شادی کی افواہیں ایک بار پھر زور پکڑنے لگی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بار افواہیں اس لیے پھیل رہی ہیں کیوں کہ جوڑا ہیلی  کاپٹر میں ایک ساتھ لندن پہنچ گیا۔ ہیلی کاپٹر ٹام کروز خود اُڑا رہے مزید پڑھیں

میری دنیا ہی اُجڑ گئی، مودی جی یہ کیا کر دیا؛ انسٹاگرام بلاک ہونے پر اُشنا شاہ کا طنز

پہلگام حملے پر مودی سرکار کے پاکستان پر بے بنیاد الزام عائد کرنے کے بعد اب بھارت کو اپنے بچکانہ اقدامات کے باعث ہر جگہ سے خفگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مودی سرکار کی وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے متعدد پاکستانی کرکٹرز اور فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کردیئے مزید پڑھیں

بھارت نے جنگ کی تو سرحد پر فوج کے ساتھ لڑوں گا، غلام محی الدین

معروف پاکستانی سینئر اداکار غلام محی الدین نے پاک بھارت کشیدگی پر اپنا مؤقف جاری کرتے ہوئے پاک فوج کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن نے پاک بھارت کشیدگی اور مودی سرکار کے ملک مخالف اقدامات پر پاکستان و پاک فوج کے حق میں ریلی نکالنے کا اعلان کردیا۔ ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

مشہور ٹک ٹاکر کا شوہر کے ہاتھوں خوفناک انجام؛ گلا گھونٹ کر قتل کردیا گیا

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں ایک دل دکھانے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں مقبول ٹک ٹاکر آیت مریم کو ان کے شوہر سعد نے گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ یہ المناک واقعہ گزشتہ دو روز قبل پیش آیا تھا، لیکن واردات کا پیر کو اس وقت انکشاف ہوا جب گھر سے تعفن کی مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی بالی ووڈ میں اداکاروں کیساتھ ہونے والے امتیازی سلوک پر بول پڑے

بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے حال ہی میں فلم انڈسٹری میں جاری امتیازی رویے پر کھل کر بات کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز الدین صدیقی کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں فنکاروں کو مختلف درجات میں تقسیم کیا جاتا ہے جیسے ہیرو، اسٹار اور سپر اسٹار، جب مزید پڑھیں

لاپرواہی سے ڈرائیونگ کیس میں ڈکی بھائی کو وقتی ریلیف مل گیا

لاہور: نیشنل ہائی وے پر بے احتیاطی سے گاڑی چلانے کے مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے لاہور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کر لی۔  ڈکی بھائی اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے جہاں جسٹس شہباز رضوی نے ان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواست منظور مزید پڑھیں

شاہ رخ خان ہالی ووڈ میں ’’سپر ہیرو‘‘ بننے والے ہیں؟

بالی ووڈ کے ’’کنگ خان‘‘ شاہ رخ خان کےلیے اب ہالی ووڈ کے دروازے کھلنے کے اشارے مل رہے ہیں۔ تازہ ترین افواہوں کے مطابق، کنگ خان مارول سنیماٹک یونیورس میں ایک سپر ہیرو کا کردار ادا کرنے کےلیے بات چیت کر رہے ہیں۔ یہ خبر ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر مارول لیکس 22 نامی ایک مزید پڑھیں