عمران عباس فٹنس کی تصاویر پوسٹ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس ایک بار پھر اپنی فٹنس کی نمائش کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے، تاہم اس بار تعریف کے بجائے انہیں شدید ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹی وی اور فلم انڈسٹری میں اپنی منفرد اداکاری کے لیے پہچانے جانے والے عمران مزید پڑھیں

عاطف اسلم کے کنسرٹ کے دوران خاتون مداح کئی فٹ اونچے اسٹیج پر پہنچ گئی

کراچی میں ہونے والے کنسرٹ کے دوران ایک خاتون مداح عاطف اسلم کے ساتھ سیلفی لینے کیلیے کئی فٹ اونچے اسٹیج پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے اسپورٹس کلب میں ہونے والے معروف گلوکار عاطف اسلم کے کنسرٹ کے دوران ایک غیر متوقع واقعہ پیش آیا جس نے کچھ مزید پڑھیں

محبت کے لیے کیریئر قربان نہیں کروں گی، دنانیر مبین کا دوٹوک اعلان

پاکستانی شوبز کی نوجوان اور مقبول اداکارہ دنانیر مبین نے اپنے مستقبل، محبت اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت اپنے کیریئر اور خوابوں پر سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے دنانیر مبین نے کہا مزید پڑھیں

اسمارٹ لاک ڈاؤن، اداکار نعمان مسعود کی شہباز شریف اور مریم نواز سے اہم درخواست

پاکستانی اداکار نعمان مسعود نے حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت ریسٹورنٹس اور کیفے کے اوقاتِ کار محدود کیے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اس معاملے پر فوری توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔ انسٹاگرام پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں نعمان مسعود مزید پڑھیں

میلیسا بریرا نے دباؤ کے باوجود فلسطین کی حمایت پر ڈٹے رہنے کا اعلان کردیا

معروف امریکی اداکارہ میلیسا بریرا نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ اور فلسطینی عوام کے حق میں ان کی آواز دبائی نہیں جا سکتی، چاہے اس مؤقف کی قیمت انہیں اپنے فلمی کیریئر میں مشکلات کی صورت میں ہی کیوں نہ چکانی پڑے۔ نیو یارک میں ایک حالیہ انٹرویو کے دوران میلیسا مزید پڑھیں

’انسان کو اپنا ماضی نہیں بھولنا چاہیے‘، دانش تیمور کے رویے پر عظمیٰ طاہر کی تنقید

پاکستانی سینئر اداکارہ عظمیٰ طاہر نے شوبز انڈسٹری میں بڑھتے ہوئے رویوں، برتری کے احساس اور فنکاروں کے بدلتے انداز پر کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے اداکار دانش تیمور کے حوالے سے بھی واضح رائے دے دی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں عظمیٰ طاہر نے ڈرامہ انڈسٹری کے ماحول، سینئر اور جونیئر فنکاروں کے درمیان مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026 کےلیے شکیرا کی دھماکا خیز واپسی، نئے گانے کا ٹیزر وائرل

عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا ایک بار پھر فٹبال کے سب سے بڑے عالمی میلے سے جڑ گئی ہیں، اور فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے ان کے نئے آفیشل گانے نے شائقین میں زبردست جوش پیدا کر دیا ہے۔ شکیرا نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ورلڈ کپ 2026 کے آفیشل گانے مزید پڑھیں

سلمان خان سے موازنہ کیے جانے پر رجب بٹ کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان سے موازنہ کیے جانے پر ردعمل دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رجب بٹ نے حالیہ انٹرویو میں واضح کیا کہ انہیں کبھی یہ غلط فہمی نہیں رہی کہ ان کا مقابلہ سلمان خان جیسے بڑے اداکار سے کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

اکشے کمار کی آنکھوں کی سرجری، شوٹنگز میں حصہ نہیں لیں گے؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے مسلسل مصروفیات کے بعد اپنی صحت کو ترجیح دیتے ہوئے ممبئی میں آنکھوں کی ایک معمولی سرجری کروالی ہے، جس کے بعد انہوں نے چند روز آرام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار کی یہ مائنر سرجری بدھ کی صبح انجام مزید پڑھیں

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار کو فلسطین کی حمایت کرنے پر فلم انڈسٹری میں کام ملنا بند

ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار جاویر بارڈیم نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنے کے بعد انہیں فلمی دنیا میں مشکلات اور پیشہ ورانہ دباؤ کا سامنا کرنا پڑا، یہاں تک کہ کئی بڑے منصوبے اور برانڈ معاہدے بھی ان کے ہاتھ سے نکل گئے۔ غزہ جنگ کے مزید پڑھیں