گریمی ایوارڈز 2025 میں معروف ریپر کانیے ویسٹ کی اہلیہ بیانکا سینسوری کے اپنے کپڑے اتارنے کے واقعے کے حوالے سے ایک انکشاف سامنے آیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ رائلی مے لیوس نے بتایا کہ مجھے محسوس ہوا کہ بیانکا سینسوری شاید اس اسٹنٹ کے لیے پوری طرح تیار نہیں تھیں۔ اداکارہ نے مزید بتایا کہ مجھے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
پاپ اسٹار شکیرا اسپتال میں داخل، کانسرٹ منسوخ
ویب ڈیسک—کولمبیا سے تعلق رکھنے والی معروف پاپ اسٹار شکیرا کو معدے میں تکلیف کے باعث لاطینی امریکہ کے ملک پرو کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ گلوکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا کہ وہ معدے میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل ہیں۔ انہوں نے مداحوں کو آگاہ کیا مزید پڑھیں
بافٹا: کونکلیو بہترین فلم قرار، دی بروٹلسٹ کے نام بھی متعدد ایوارڈز
ویب ڈیسک—برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز (بافٹا) میں فلم ‘کونکلیو’ اور ‘دی بروٹلسٹ’ نمایاں رہیں۔ دونوں ہی نے چار چار ایوارڈز اپنے نام کیے۔ اتوار کو لندن کے رائل فیسٹیول ہال میں بافٹا ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں معروف سلیبریٹیز نے شرکت کی۔ بافٹا کی شام بہترین فلم کا ایوارڈ ‘کونکلیو’ کے نام رہا۔ مزید پڑھیں
بافٹا 2025 میں ستاروں کے جلوے
انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں ایوارڈ سیزن زور و شور سے جاری ہے۔ اتوار کو لندن کے رائل فیسٹیول ہال میں 78ویں برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز (بافٹا) کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں معروف سلیبریٹیز نے ریڈ کارپٹ کی رونقیں بڑھائیں۔ بافٹا 2025 کی تصاویر اس پکچر گیلری میں۔
ملائیکہ اروڑا کے ڈانس نے ارجن کپور کی بولتی بند کردی
بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور سابقہ محبوبہ ملائیکہ اروڑا کی رئیلٹی شو میں ملاقات یادگار بن گئی۔ حال ہی میں، ڈانس رئیلٹی شو ’’بیسٹ ڈانسر بمقابلہ سپر ڈانسر‘‘ میں ملائیکہ کے شاندار ڈانس نے ارجن کو ایسا متاثر کیا کہ ان کی بولتی بند ہوگئی۔ شو کے دوران، ملائیکہ اروڑا نے اپنے مشہور گانوں مزید پڑھیں
48 سالہ بھارتی اداکار نے خود سے 26 سال چھوٹی لڑکی سے شادی کرلی
بھارت کے سابق اداکار اور ’’اسٹائل‘‘ اور ’’ایکسکیوزمی‘‘ فلموں سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار ساحل خان نے 48 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی ہے۔ ساحل خان نے ویلنٹائن کے موقع پر دبئی میں 22 سالہ میلینا الیگزینڈر سے شادی کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کی ہیں۔ A post shared مزید پڑھیں
رنویر الہ آبادیہ کی ساتھی خاتون انفلوئنسر کو ریپ کی دھمکیاں ملنے لگیں
’’انڈیاز گاٹ لیٹنٹ‘‘ تنازع میں شامل رنویرالہ آبادیہ کی ساتھی خاتون انفلوئنسر کو ریپ کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر اپوروا مخیجا کی قریبی دوست ردا تھرنا نے انکشاف کیا ہے کہ اپوروا کو ریپ کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ یہ دھمکیاں اس وقت سامنے آئیں جب شو میں اپوروا کے مزید پڑھیں
مہاکمبھ کی مونالیزا کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیا
مہاکمبھ میلے کی سینسیشن مونالیزا بھوسلے کے نئے روپ نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا ہے۔ مونا لیزا نے کیرالا میں ایک پروموشنل ایونٹ میں وی آئی پی مہمان کے طور پر شاندار شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ملیالم زبان میں بات کرکے حاضرین کو حیران کردیا۔ A post shared by monalisha مزید پڑھیں
آشا بھوسلے کی مرنے سے پہلے ’’آخری خواہش‘‘ کیا ہے؟ گلوکارہ نے بتادیا
بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران اپنی زندگی کی آخری خواہش کا اظہار کیا ہے۔ آشا بھوسلے نے پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اپنی زندگی، کیریئر، اور مستقبل کی خواہشات پر روشنی ڈالی۔ اور ساتھ ہی اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ وہ گاتے ہوئے مزید پڑھیں