بالی ووڈ کے نامور اداکار پنکج ترپاٹھی نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں کا ایک دلچسپ واقعہ شیئر کیا ہے، جب ان کی تصویر پولیس اسٹیشن کے ’’وانٹڈ بورڈ‘‘ پر لگ گئی تھی۔ اداکار کے مطابق یہ واقعہ اس وقت کا ہے جب سوشل میڈیا کا وجود نہیں تھا، اور اداکاروں کو خود کو پروموٹ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
امیتابھ بچن کا بینکاک میں اسٹرپ کلب کا دورہ، ساتھی نے راز فاش کردیا
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے متعلق ان کے ساتھ کام کرنے والے ہدایت کار نے انکشاف کیا ہے کہ بگ بی نے بینکاک میں اسٹرپ کلب کا دورہ کیا تھا جہاں کا ماحول دیکھ کر ’’ان کا دماغ اڑ گیا‘‘۔ ہدایت کار اپوروا لکھیا نے امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’’ایک اجنبی‘‘ مزید پڑھیں
’’ویلنٹائن ڈے سے میرا کیا لینا دینا بھائی؟‘‘، سلمان خان کا مزاحیہ کلپ وائرل
ویلنٹائن ڈے کے موقع پر بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی ایک پرانی ویڈیو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ جس میں وہ ویلنٹائن سے متعلق ایک سوال کا انتہائی مزاحیہ اور غیر متوقع جواب دے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں ایک صحافی سلمان خان سے پوچھتا ہے کہ وہ ویلنٹائن ڈے مزید پڑھیں
پاکستانی مردوں نے مجھے رُلا دیا، راکھی ساونت آبدیدہ ہوگئیں
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے حال ہی میں پاکستانی میزبان متھیرا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی مردوں نے انہیں بہت رلایا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستانی اداکار اور پولیس افسر ڈوڈی خان نے پہلے انہیں شادی کی پیشکش کی لیکن بعد میں اپنی بات سے پیچھے ہٹ گئے۔ راکھی کے مزید پڑھیں
وینا ملک کی اجنبی لڑکے کے ساتھ وائرل تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا
پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان وینا ملک کی حالیہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے۔ ان تصاویر میں وہ ایک نوجوان کے ساتھ بہت قریب نظر آرہی ہیں جس کی وجہ سے مداحوں میں کافی دلچسپی پیدا ہوئی ہے۔ وینا ملک نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اس نوجوان کے ساتھ تصویر شیئر مزید پڑھیں
نازیبا سوال معاملہ؛ رنویر الہ آبادیہ نے گرفتاری سے بچنے کے لیے کیا کیا؟ پولیس بھی ناکام
بھارتی یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ، جو حال ہی میں ایک متنازعہ کامیڈی شو میں اپنے نازیبا سوال کی وجہ سے خبروں میں تھے، اب منظر عام سے غائب ہوگئے ہیں۔ ممبئی پولیس کے مطابق رنویر کا فون بند ہے، اور ان کی رہائش گاہ پر بھی تالا لگا ہوا ہے۔ رنویر الہ آبادیہ کو ان مزید پڑھیں
بھارتی سنگھ یوٹیوبر سمے رائنا کی حمایت میں سامنے آگئیں
یوٹیوب پروگرام ’’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘‘ میں متنازع مذاق کے تنازعے کے درمیان مشہور کامیڈین بھارتی سنگھ پروگرام کے میزبان سمے رائنا کی حمایت میں سامنے آگئی ہیں۔ بھارتی سنگھ اپنے شوہر ہرش کے ساتھ ’’لائفٹر شیفش‘‘ پروگرام میں شرکت کےلیے آئی تھیں جہاں ایک صحافی نے ان سے ’’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘‘ کے جاری تنازعے کے مزید پڑھیں
راجپال یادیو بھی عمر شریف اور معین اختر کے مداح نکلے
بالی ووڈ کے معروف کامیڈین راجپال یادیو بھی پاکستانی لیجنڈز عمر شریف اور معین اختر کے مداح نکلے۔ راجپال یادیو نے پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران عمر شریف اور معین اختر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے بڑے مداح ہیں۔ راجپال کا کہنا تھا کہ عمر مزید پڑھیں
رنویر الہٰ آبادیا یوٹیوب سے کتنا کماتے ہیں؟ ماہانہ آمدنی سامنے آگئی
بھارتی یوٹیوبر رنویر الہٰ آبادیا کی یوٹیوب کے ماہانہ آمدن سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی وی شو ’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ میں والدین سے متعلق متنازع بیان کی وجہ سے ان دنوں رنویر سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں اور لوگوں کو ان کی آمدنی سے متعلق بھی جاننے میں بےحد دلچسپی ہے۔ تاہم اب رنویر مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ نیا شرما پاکستانی اداکاروں کی مداح نکلیں، محبت بھرا ویڈیو پیغام وائرل
بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ نیا شرما نے پاکستانی اداکاروں کو خوبصورت اور ڈراموں کو بہترین قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ گردش کر رہی ہے جس میں نیا شرما کو پاکستانی شوبز اداکاروں کی تعریف کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ اپنے ویڈیو پیغام میں کہتی ہیں کہ پاکستانی اداکار بےحد خوبصورت ہیں مگر مزید پڑھیں