3 ناکام شادیوں کے بعد بالی وڈ گلوکار  چوتھی شادی کے خواہشمند

بالی وڈ کے معروف گلوکار لکی علی، جو 66 سال کے ہو چکے ہیں، انہوں نے چوتھی شادی کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ لکی علی معروف بھارتی کامیڈین محمود کے بیٹے ہیں اور کئی مشہور فلمی گیت گا چکے ہیں۔ ان کی گلوکاری آج بھی مقبول ہے، اور ان کے کنسرٹس کی ویڈیوز مزید پڑھیں

وکی کوشل کی فلم ‘چھاوا’ ریلیز

ویب ڈیسک—بالی وڈ اداکار وکی کوشل اور اداکارہ رشمیکا مندنا کی فلم ‘چھاوا’ جمعے کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بن گئی ہے۔ ایکشن اور تاریخ پر مبنی فلم ‘چھاوا’ کی ہدایت کاری لکشمن اتیکر نے دی ہیں جب کہ اسے ‘میڈ ڈوک فلمز’ کے بینر تلے ریلیز کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

آغا علی نے دوسری شادی کا اشارہ دے دیا، لیکن دلہن کون ہوگی؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں اداکارہ آغا علی نے بتایا کہ وہ دوبارہ شادی کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اب آزاد ہیں مزید پڑھیں

فردوس جمال کے متنازع بیانات کی اصل وجہ کیا ہے؟ عرفان کھوسٹ کا انکشاف

پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے نامور اداکار عرفان کھوسٹ نے سینئر اداکار فردوس جمال کے حالیہ متنازع بیانات کی اصل وجہ بتادی۔ فردوس جمال، جو اپنے کیریئر میں کئی یادگار کرداروں کےلیے جانے جاتے ہیں، حالیہ عرصے سے اپنے بیانات اور خاندانی تنازعات کی وجہ سے خبروں میں رہے ہیں۔ عرفان کھوسٹ نے حال ہی مزید پڑھیں

32 سالہ بھارتی گلوکار کی گھر سے لاش برآمد

بھارتی ریپر اور انجینئر ابھینو سنگھ اپنے بنگلورو اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 32 سالہ نوجوان ریپر نے اتوار کی رات خودکشی کر کے  اپنی جان لے لی۔ ابھینو کے اہل خانہ کی جانب سے مراٹھاہلی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروایا گیا ہے۔ رپورٹس میں دعویٰ مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کو بولڈ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا سامنا

سپر ہٹ ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کو ان کے حالیہ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر بولڈ فوٹوشوٹ کروایا ہے جس میں وہ ایک مزید پڑھیں

سونیا حسین اور شان شاہد نے شوٹنگ کا آغاز کردیا، فلم کب ریلیز ہوگی؟

پاکستان کے معروف اداکار شان شاہد اور اداکارہ سونیا حسین جلد ایک نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ سونیا حسین نے اپنی آنے والی فلم کے سیٹ سے چند تصاویر شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ اس فیچر فلم کی ہدایت کاری خود شان شاہد کر رہے مزید پڑھیں

’’نازیبا سوال‘‘ کا معاملہ؛ سمے رائنا اور رنویر الہ آبادیہ کے گرد قانونی گھیرا تنگ

بھارتی کامیڈین کے یوٹیوب شو ’’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘‘ میں نازیبا سوال کے معاملے پر مہاراشٹر سائبر سیل نے یوٹیوبر سمے رائنا کو دوسری بار طلب کرلیا ہے۔ سمے رائنا کے یوٹیوب شو ’’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘‘ کے دوران کامیڈین رنویر الہ آبادیہ کے متنازع سوال پر ہونے والے تنازعے کے بعد تحقیقات جاری ہیں۔ سمن جاری مزید پڑھیں

دیپیکا خودکشی کیوں کرنا چاہتی تھیں؟ اداکارہ کا انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کچھ سالوں پہلے اس قدر ڈپریشن کا شکار تھیں کہ وہ خودکشی کرنا چاہی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون نے ایک حالیہ انٹرویو میں ڈپریشن سے لڑنے اور اس پر قابو پانے کیلئے اپنی جدوجہد کے بارے میں کھل کر گفتگو کی۔  اداکارہ نے مزید پڑھیں

مشی خان گندی زبان استعمال کرنے والے پاکستانی یوٹیوبرز پر برس پڑیں

پاکستانی اداکارہ اور میزبان مشی خان نے بھارتی پوڈکاسٹر رنویر الہ آبادیا اور کامیڈین سمے رائنا کے تنازع پر بات کرتے ہوئے پاکستانی یوٹیوبرز کے رویے پر بھی سوال اٹھا دیا۔ بھارت میں اس وقت رنویر الہ آبادیا شدید تنقید کی زد میں ہیں، جب انہوں نے ایک ریئلٹی شو میں نامناسب سوالات کیے اور مزید پڑھیں