بشریٰ انصاری جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز پر برس پڑیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی جھوٹی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک حالیہ ویڈیو پیغام میں بشریٰ انصاری نے ان یوٹیوبرز کو کھری کھری سنائیں جو ان کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں۔ سینئر اداکارہ نے کہا کہ بعض یوٹیوبرز ان مزید پڑھیں

امریکی خاتون کے معاملے پر نادیہ حسین کا ردِعمل سامنے آگیا

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے امریکی شہری اونیجا اینڈریو رابنس کے معاملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں نادیہ حسین نے امریکی خاتون کے معاملے پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ اونیجا کی کہانی بہت افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

گریمیز 2025: البم آف دی ایئر کا ایوارڈ بیونسے کے نام

ویب ڈیسک—موسیقی کی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز ‘گریمی’ کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سال ‘البم آف دی ایئر’ کا ایوارڈ گلوکارہ بیونسے کے نام رہا۔ امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں اتوار کی رات 67ویں گریمیز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 90 سے زائد کیٹیگریز کے لیے ایوارڈز مزید پڑھیں

لاس اینجلس میں گریمی ایوارڈز کی تقریب

امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں اتوار کی رات گریمیز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں معروف سلیبریٹیز نے شرکت کی۔ تقریب کی میزبانی کامیڈین ٹریوا نووا نے کی جسے امریکی چینل سی بی ایس پر براہِ راست نشر کیا گیا۔ اس سال گریمی ایوارڈز میں لاس اینجلس کی آگ پر قابو پانے والے اہلکاروں مزید پڑھیں

ڈاکٹر نے ہانیہ کے گالوں پر پڑنے والے ڈمپل کا راز فاش کردیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی خوبصورتی کا راز فاش ہوگیا ہے۔ معروف ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر اریج خالد نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں انکشاف کیا ہے کہ ہانیہ عامر کے چہرے پر جو خوبصورتی نظر آتی ہے اس کے پیچھے کئی پلاسٹک سرجریاں ہیں۔ ڈاکٹر اریج خالد کے مطابق، مزید پڑھیں

اسٹار کڈز کو بھی بالی ووڈ میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، جیدیپ اہلاوت

بالی وڈ اداکار جیدیپ اہلاوت نے بالی ووڈ میں اقربا پروری کے موضوع پر بات کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ اسٹار کڈز کی زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی۔ انہوں نے اداکارہ عالیہ بھٹ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک شاندار اداکارہ ہیں اور انہیں اپنے خاندان کی وجہ مزید پڑھیں

مشہور ویب سیریز "آشرم” میں بابا نرالا کے کردار پر بوبی دیول کا نیا انکشاف

مشہور ویب سیریز "آشرم” میں بابا نرالا کے کردار نے بوبی دیول کے کیریئر کو ایک نیا موڑ دیا ہے۔  اداکار نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ دراصل اس سیریز میں پولیس افسر کا کردار سمجھ رہے تھے، لیکن ہدایتکار پرکاش جھا نے انہیں بابا کا رول دیا، جس پر وہ حیران رہ مزید پڑھیں

اے آر رحمان اور اریجیت سنگھ کا میوزیکل شاہکار! چھاوا کا گانا ‘جانے تو’ ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

بالی ووڈ کے معروف موسیقار اے آر رحمان اور ہندوستان کے سب سے مقبول گلوکار اریجیت سنگھ نے ایک بار پھر شاندار میوزیکل جوڑی بنائی ہے۔ ان کا نیا گانا "جانے تو”، فلم چھاوا میں چھترپتی سنبھاجی مہاراج اور مہارانی یسو بائی کی لازوال محبت کو اجاگر کرے گا۔ یہ فلم وکی کوشل اور راشمیکا مزید پڑھیں

کنزہ ہاشمی اور منور فاروقی کی نئی کیمسٹری! نیہا ککڑ کے نئے گانے کا ٹیزر جاری

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ مشہور بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ اور ریتو ریبا کے نئے گانے ’ہوا بن کے‘ کی میوزک ویڈیو میں نظر آئیں گی۔ اس گانے میں ان کے ہمراہ بھارتی اسٹار منور فاروقی بھی موجود ہوں گے۔ کنزہ ہاشمی مزید پڑھیں

صاحبہ کی شادی کا جوڑا کتنی خواتین نے اپنی شادیوں پر پہنا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار افضل خان المعروف ریمبو نے حال ہی میں شادی کے مہنگے جوڑوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔  انہوں نے بتایا کہ اب شادی کے لیے دلہن کے جوڑے کی قیمت لاکھوں روپے تک پہنچ گئی ہے، جس کی وجہ سے خوبصورت جوڑا لینا اکثر عام مزید پڑھیں