مشہور بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے 21 جنوری کو لیلاوتی اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد آٹو ڈرائیور بھجن سنگھ رانا سے ملاقات کی ہے، جنہوں نے حملے کے بعد انہیں فوراً اسپتال پہنچایا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان 16 جنوری کی رات اپنے گھر پر ایک خطرناک حملے میں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان انسٹاگرام پر جنت زبیر سے ہار گئے
شوبز میں بطور چائلڈ اسٹار قدم رکھنے والی بھارتی اداکارہ جنت زبیر نے انسٹاگرام پر بالی ووڈ کے لیجنڈ شاہ رخ خان کو فالوورز کی تعداد میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جنت کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 49.7 ملین تک پہنچ گئی ہے جبکہ شاہ رُخ خان کے فالوورز کی تعداد 47.7 ملین ہے، یہ مزید پڑھیں
کنگنا رناوت کی فلم ’ایمرجنسی‘ کو برطانیہ میں مظاہروں کا سامنا، تین شہروں میں اسکریننگ منسوخ
کنگنا رناوت کی متنازعہ فلم "ایمرجنسی”، جو سابق وزیرِ اعظم اندرا گاندھی کی زندگی پر مبنی ہے، برطانیہ میں شدید مظاہروں کا سامنا کر رہی ہے۔ فلم کو سینسر بورڈ کی منظوری کے باوجود سکھ کمیونٹی کی مخالفت کی وجہ سے کئی مشکلات کا سامنا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق، برطانیہ کے تین شہروں، بشمول مزید پڑھیں
مدیحہ امام نے دبئی میں شادی سے قبل شوہر کا امتحان کیسے لیا؟
پاکستانی اداکارہ اور سابق وی جے مدیحہ امام نے حالیہ انٹرویو میں اپنی محبت کی منفرد کہانی بیان کی۔ مدیحہ نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنے شوہر، بھارتی کاروباری شخصیت موجی بسر، کو دبئی میں سفر کے دوران پرکھا تھا تاکہ ان کے بارے میں مکمل اطمینان حاصل کرسکیں۔ مدیحہ نے بتایا، "میں نے مزید پڑھیں
سلمان خان کی فلم ‘سکندر’ کے سیٹ سے نئی تصاویر وائرل
مشہور اداکار سلمان خان، جو حال ہی میں بگ باس 18 کی میزبانی کے فرائض انجام دے چکے ہیں، اپنی نئی فلم ‘سکندر’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں ممبئی میں فلم کے سیٹ سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں سلمان خان کو کالی پیلی ٹیکسی سے اترتے ہوئے دیکھا جا مزید پڑھیں
سیف علی خان پر حملہ کرنے والا قومی سطح کا پہلوان نکلا
بالی وڈ اداکار سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت 30 سالہ بنگلا دیشی پہلوان محمد شریف الاسلام شہزاد کے طور پر ہوئی ہے۔ ممبئی پولیس نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ملزم قومی سطح پر کشتی کا کھلاڑی رہ چکا ہے اور جسمانی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس نے اداکار مزید پڑھیں
تبو نے جھوٹا بیان پھیلانے پر میڈیا سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا
معروف اداکارہ تبو، جو حال ہی میں اپنی نئی فلم "بھوت بنگلہ” کی کاسٹ میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کر رہی تھیں، ایک تنازعہ کا شکار ہو گئیں جب ایک رپورٹ میں ان سے منسوب ایک بیان وائرل ہوا۔ وائرل بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ تبو نے کہا، "شادی میں دلچسپی نہیں، مزید پڑھیں
راکھی ساونت نے پاکستانی لڑکے کے ساتھ شادی کی خواہش کا اظہار کردیا
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت نے حالیہ انٹرویو میں اپنے منفرد خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم کے ساتھ آئٹم سانگ کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ ان کا یہ انٹرویو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ راکھی ساونت نے پاکستانی مداحوں کے لیے محبت مزید پڑھیں
کیا پٹودی خاندان کی اربوں روپے کی جائیداد سرکاری تحویل میں لے لی جائے گی؟
ویب ڈیسک _ بھارت کی ایک عدالت میں ان دنوں بالی وڈ اداکار سیف علی خان کے خاندان کی 15 ہزار کروڑ روپے کی جائیداد کا معاملہ زیرِ بحث ہے۔ ریاست مدھیہ پردیش کی ہائی کورٹ نے پٹودی خاندان کی جائیدادوں پر 2015 سے عائد حکمِ امتناع کو ختم کر دیا ہے۔ بھارتی نیوز چینل مزید پڑھیں
شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ واک توجہ کا مرکز بن گئی
پاکستان کے نامور کرکٹ شعیب ملک اور ان کی دوسری اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ واک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ اداکارہ اور کرکٹر حال ہی میں اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منانے کے بعد دوحا کے ایک فیشن ایونٹ میں شریک ہوئے، جہاں ان کی ریمپ واک نے مداحوں مزید پڑھیں