ممبئی: سلمان خان کی فلم ‘سکندر’ کے طویل انتظار شدہ ٹیزر کی ریلیز مؤخر کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر احتراماً کیا گیا ہے۔ ٹیزر جو کہ سلمان خان کی سالگرہ کے موقع پر 27 دسمبر کو صبح 11:07 بجے جاری ہونا تھا، اب 28 دسمبر مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
کیارا اڈوانی کی انسٹاگرام پوسٹ نے نیا تنازع کھڑا کردیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ پر تنقید کا شکار ہو گئیں۔ اداکارہ نے اپنی فلم ’گیم چینجر‘ کی پروموشن کے دوران ایک ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں انہوں نے کوریوگرافر جانی ماسٹر کی تعریف کی تھی، لیکن سوشل میڈیا پر جانی ماسٹر کے ماضی کے قانونی تنازعے کی وجہ مزید پڑھیں
سُکیش چندرشیکھر نے جیکولین فرنینڈس کو کرسمس پر انوکھا تحفہ بھیج دیا
ممبئی: معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو جعلساز سُکیش چندرشیکھر نے کرسمس کے موقع پر فرانس کے جنوبی علاقے میں 107 سال پرانا انگوروں کا باغ تحفے میں دیا۔ یہ تحفہ سُکیش نے دہلی کی تہاڑ جیل سے ایک خط کے ساتھ بھیجا، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ سکیش چندرشیکھر نے مزید پڑھیں
وامقہ گبی سلمان خان کے ساتھ کام کرنے پر خوشی سے جھوم اٹھیں
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم "بیبی جان” میں دھماکہ خیز انٹری دی ہے، جس سے ان کے ساتھی اداکار اور شائقین بےحد پرجوش ہیں۔ جنوبی اور شمالی انڈین سینما کے امتزاج پر مبنی اس فلم کو کالیس نے ڈائریکٹ کیا ہے، اور سلمان خان کی موجودگی نے مزید پڑھیں
5 اداکاروں سے تعلقات کے باوجود سنگل اور ہزار کروڑ فلم کرنے والی پہلی بھارتی اداکارہ؟
چنئی: ٹالی وُڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شیٹی اپنی شاندار اداکاری اور ذاتی زندگی کے باعث خبروں میں رہتی ہیں۔ 2005 میں فلم "سپر” سے ڈیبیو کرنے والی انوشکا کا نام اب تک کئی مشہور اداکاروں کے ساتھ جوڑا جا چکا ہے، جن میں پربھاس، گوپی چند، سمنتھ، اور سنتھل شامل ہیں۔ انوشکا شیٹی کے مزید پڑھیں
بالی وڈ راؤنڈ اپ: سلمان خان کی فلم ‘سکندر’ کے ٹیزر کی ریلیز منسوخ، ‘پشپا 2’ کے 1700 کروڑ
ویب ڈیسک—بالی وڈ کے سلطان سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم ‘سکندر’ کے ٹیزر کی ریلیز منسوخ کر دی ہے۔ ‘سکندر’ کا ٹیزر 27 دسمبر کو ریلیز کے لیے شیڈول تھا جسے سابق بھارتی وزیرِ اعظم منموہن سنگھ کے انتقال کے باعث 28 دسمبر کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سلمان خان نے مزید پڑھیں
شہریار منور اور ماہین صدیقی کی مہندی کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان شوبز کے معروف اداکار اور میزبان شہریار منور کی مہندی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شہریار منور اور ساتھی اداکارہ ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے، اب سے کچھ دن قبل اس خوبصورت جوڑی کی قوالی نائٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد مزید پڑھیں
انیل کپور پہلی فلم کی شوٹنگ کے بعد کئی دن تک کیوں نہیں نہائے؟
بھارتی فلمساز بونی کپور نے اپنے اداکار بھائی انیل کپور کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے پہلی فلم کی شوٹنگ کے بعد کئی دن تک نہانا چھوڑ دیا تھا۔ بونی کپور نے حال ہی میں اپنے بھائی انیل کپور کے بارے میں ایک ذاتی کہانی کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں
وویک اوبرائے نے اپنی پہلی محبت کے کھونے کا دکھ شیئر کردیا
بھارتی اداکار وویک اوبرائے نے صرف 17 سال کی عمر میں کینسر کی وجہ سے اپنے بچپن کی محبت کو کھونے کا دکھ شیئر کیا ہے۔ بالی ووڈ اداکار نے حال ہی میں اپنی نوعمری کا ایک ذاتی سانحہ شیئر کیا ہے جس نے ان کی زندگی پر گہرا اثر ڈالا۔ انھوں نے 17 سال مزید پڑھیں
میرا جسم میری مرضی کا مطلب سوچ اور فیصلوں کی آزادی مانگنا ہے، ماریہ واسطی
پاکستان شوبز کی سینیئر اداکارہ ماریہ واسطی کا کہنا ہے کہ ’میرا جسم میری مرضی‘ کے نعرے کو جان کر متنازع بنایا گیا ہے ہمارے معاشرے خواتین کے حقوق سلب کئے جاتے ہیں۔ اداکارہ ماریہ واسطی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں مختلف موضوعات پر گفتگو کی، جن میں خواتین کے حقوق اور بچوں کے مزید پڑھیں