مشہور بالی ووڈ اور ٹیلی ویژن کی مشہور اداکارہ اور کامیڈین کرشنا کی اہلیہ کشمیرا شاہ خطرناک حادثے کا شکار ہوگئیں جس میں انہیں شدید چوٹیں آئیں ہیں۔ کشمیرا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ ایک پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو اپنے حادثے کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے خون میں لت پت ٹشوز کی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
دلجیت کے حیدرآباد کانسرٹ میں بعض گانوں پر پابندی؛ ’کچھ لوگوں کو کامیابی ہضم نہیں ہو رہی’
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست تلنگانہ کی حکومت نے معروف پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کے کانسرٹ میں بعض گانوں پر پابندی عائد کی ہے جس پر دلجیت نے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ دلجیت دوسانجھ کا ہفتے کی رات حیدرآباد میں کانسرٹ تھا جس پر ریاست تلنگانہ کی حکومت نے ان کے بعض مزید پڑھیں
ریاض سیزن: فیشن شو میں جینیفر لوپیز کی پرفارمنس
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں لبنانی فیشن ڈیزائنر ايلی صعب کے فیشن شو میں امریکہ گلوکارہ جینیفر لوپیز کی پرفارمنس توجہ کا مرکز بنی رہی۔ 1001 سیزنز آف ایلی صعب نامی فیشن شو میں گلوکارہ سیلین ڈیون اور کمیلا کبیلو نے بھی پر فارم کیا۔ ایلی صعب کا فیشن شو ‘ریاض سیزن’ کا حصہ مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ نسل پرستانہ بیان دینے پر گرفتار
حیدرآباد: معروف ساؤتھ انڈین اداکارہ کستھوری شنکر کو مبینہ طور پر نسل پرستانہ تبصرے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ کستھوری شنکر حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حامی بھی ہیں۔ بھارتی پولیس نے عدالت سے کستھوری کی قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست خارج ہونے کے بعد انہیں حراست میں لے مزید پڑھیں
سال 2024 کا مس یونیورس کا تاج ڈنمارک کی حسینہ نے جیت لیا
سال 2024 کا مس یونیورس کا تاج ڈنمارک کی حسینہ نے جیت لیا۔ ہفتہ کی شب میکسیکو سٹی میں سالانہ مقابلہ حسن کے فائنل مقابلوں کا انعقاد ہوا جس میں مختلف ممالک کی حسیناؤں نے شرکت کی، مقابلے کا آغاز جمعرات کو ہوا تھا جس کے بعد 120 حسیناؤں میں سے 30 کو شارٹ لسٹ مزید پڑھیں
دلجیت دوسانجھ نے تلنگانہ حکومت کی وارننگ کا جواب دے دیا
بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے تلنگانہ حکومت کی جانب سے شراب اور تشدد پر اکسانے والے گانوں سے روکنے پر اپنا ردعمل دے دیا۔ گلوکار نے ہفتہ کی رات حیدرآباد میں کنسرٹ کیا جو انکے دل لومیناٹی ٹور کا حصہ تھا۔ کنسرٹ سے پہلے تلنگانہ حکومت نے ان کے لیے ایک انتباہ جاری کیا مزید پڑھیں
انتخابی ریلی میں گووندا کی طبیعت خراب، ایئر لفٹ کر کے ممبئی اسپتال منتقل
معروف اداکار اور شیو سینا رہنما گووندا کو جلگاؤں میں انتخابی مہم کے دوران اچانک طبیعت بگڑنے پر ممبئی کے اسپتال لے جایا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گووندا مہایوتی اتحاد کے لیے مکتائنگر، بودواڈ، پاچورا، اور چھوپڑا میں انتخابی مہم چلا رہے تھے۔ پاچورا میں عوام سے خطاب کے دوران انہیں سینے اور مزید پڑھیں
فلم ساز ودھو ونود چوپڑا کی نئی فلم ’زیرو سے ری اسٹارٹ‘ کا ٹیزر جاری
معروف فلم ساز ودھو ونود چوپڑا نے اپنی نئی فلم ’زیرو سے ری اسٹارٹ‘ کا ٹیزر جاری کردیا ہے۔ ٹیزر کا آغاز ایک سادہ سوال سے ہوتا ہے: "جب آپ نے پہلا خواب دیکھا تو کیا سوچا تھا؟” یہ سوال ہر دیکھنے والے کو ماضی کی یادوں اور بچپن کے خوابوں کی طرف لے جاتا مزید پڑھیں
ڈان 3 میں ولن کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا
بالی ووڈ کی مشہور فلم ’ڈان‘ فرنچائز کی تیسری فلم ’ڈان 3‘ میں ولن کے کردار کیلئے وکرانت میسی کا نام زیر غور ہے۔ فرحان اختر کی ہدایتکاری میں بننے والی ڈان 3 میں رنویر سنگھ اور کیارا اڈوانی مرکزی کردار ادا کریں گے فلم اس و وقت تیاری کے مرحلے میں ہے جبکہ ولن مزید پڑھیں
دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ ہوگیا
بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دیشا پٹانی کے والد، ریٹائرڈ ڈپٹی ایس پی جگدیش سنگھ پٹانی مبینہ طور پر 25 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کا شکار ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پانچ افراد پر مشتمل ایک گروہ نے انہیں سرکاری کمیشن میں اعلیٰ عہدہ دلانے کا جھانسہ دے کر یہ رقم حاصل مزید پڑھیں