پی ایس ایل 2022: ملتان سلطانز کی لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے شان مسعود اور کپتان محمد رضوان کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز کو ایک اچھے مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی. نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے تیسرے میچ کا ٹاس مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نسیم شاہ کی 5 وکٹوں کی شان دار کارکردگی کی بدولت کراچی کنگز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: اسلام آباد یونائیڈ کی پشاور زلمی کو 9 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیڈ نے اوپنرز کے عمدہ کھیل کی بدولت پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

نڈال کی آسٹریلین اوپن چیمپیئن شپ میں فتح، 21واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا

اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے آسٹریلین اوپن چیمپیئن شپ میں فتح کی بدولت 21واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں نڈال نے ایک مرتبہ پھر ایک دہائی قبل کھیلے گئے ومبلڈن اوپن کے فائنل کی یاد تازہ کردی جہاں انہوں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز نے فخر زمان کی شاندر سنچری کی بدولت کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فتح حاصل کر لی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کے میچ میں دفعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے ساتویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں

‘کول اینڈ کام رضی بوائے’: محمد رضوان کی کپتانی کے ہر طرف چرچے

رضوان کی قیادت میں سلطانز نے پیر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ رنز سے شکست دی تھی۔ دو وکٹ کیپرز کپتانوں کے اعصاب شکن میچ میں محمد رضوان کو اس وقت بھی پرسکون دیکھا گیا جب میچ کسی بھی وقت کسی کے بھی حق میں جا سکتا تھا۔

پی ایس ایل 7 کا میلہ سجنے میں ایک دن باقی، تیاری مکمل

کراچی —  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے ساتویں ایڈیشن کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جس کا باقاعدہ آغاز 27 جنوری کو دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور سابق چیمپئن کراچی کنگز کے درمیان میچ سے ہو گا۔ ایک ماہ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں مجموعی طور پر 34 میچز کھیلے مزید پڑھیں