برج ٹائون(جسارت نیوز)ویسٹ انڈیز نے جیسن ہولڈر کی تباہ کن بولنگ کے باعث انگلینڈ کو پانچویں ٹی 20میچ میں 17 رنز سے شکست دے کر 5میچوں کی سیریز 3-2 سے اپنے نام کرلی، انگلش ٹیم180رنز ہدف کے تعاقب میں 19.5اوورز میں 162رنز بنا کر آل آئوٹ ہو گئی،جیسن ہولڈر نے4گیندوں پر4انگلش کھلاڑیوں کو پویلین کی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قومی انڈر 16 ون ڈے، گروپ اے کا تیسرا مرحلہ مکمل
ملتان( جسارت نیوز) ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن وائٹس نے بلوچستان وائٹس کو 63 رنز سے شکست دے دی۔ 264 رنز کے تعاقب میں ناردرن کی ٹیم مقررہ 45 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز ہی بناسکی۔ اوپنر عثمان غنی نے 51 رنز اسکور کیے۔ آذان کبیر نے مزید پڑھیں
سی ایس پی کنگز نے پہلا ٹی10کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی : سی ایس پی ٹی 10لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم سی ایس پی کنگز کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر)سی ایس پی کنگز نے پہلا سی ایس پی ٹی10لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ،فائنل میں ہل پارک اکیڈمی کی ٹیم کو 45رنز سے شکست ہو گئی ۔سراج خان کی دھواں مزید پڑھیں
انڈر 19ورلڈکپ،سری لنکا نے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کو ہرادیا
اینٹیگوا (جسارت نیوز)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ، سری لنکا نے پانچویں پوزیشن کے پلے آف سیمی فائنل میں جنوبی افریقا انڈر 19 کو 65 رنز سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 232رنز بنائے، کپتان دنتھ ویلالاگے نے شاندار بیٹنگ مزید پڑھیں
پی ایس ایل،حافظ نعیم الرحمن کی میڈیا باکس میں آمد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن میں کھیلے جانے والے چھٹے میچ کے دوران جو کراچی کنگز اور لاہور قلندر کے درمیان کھیلا گیا ، جماعت اسلامی کراچی کے امیر انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے پریس باکس کا دورہ کیا اور صحافیوں سے گفتگو کی۔ صحافیوں نے “حق مزید پڑھیں
پی ایس ایل ٹائٹل لاہور قلندرز جیتے گی ، صوبائی وزیر کھیل پنجاب
لاہور (جسارت نیوز)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے 7 ویں ایڈیشن کے انعقاد سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان پرامن ملک ہے، کرکٹ ہمارے نوجوانوں کا پسندیدہ کھیل ہے۔ پیر کے روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے مزید پڑھیں
پی ایس ایل :انگلینڈ کے مزید 6 کھلاڑی کل کراچی پہنچیں گے
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں شریک انگلینڈ کے مزید 6 کھلاڑی کل کراچی پہنچیں گے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل جیمز وینس اور جیسن روئے کل ہوٹل میں رپورٹ کریں گے جب کہ فل سالٹس ، ثاقب محمود ، ہیری بروکس اور کرس جارڈن بھی کل ہی کراچی پہنچیں گے۔ کوئٹہ میں جزوی متبادل مزید پڑھیں
آئی سی سی ایوارڈز: مجھے یا کسی کو کریڈٹ ملے یا نہ ملے، کھلاڑیوں کو ضرورملنا چاہیے، مصباح
سابق کوچ اور کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ایوارڈز میں پاکستان کے کھلاڑیوں نے خود کو منوایا، 2021ء میں ان کی کارکردگی اچھی رہی ، تین ایوارڈز بھی جیتے اور آئی سی سی ٹیموں میں بھی شامل ہو ئے، اس کا کریڈٹ مجھے یا کسی اور کو دیا جاتا ہے یا مزید پڑھیں
لاہور: ’پب جی‘ گیم سے متاثر ہوکر بچے نے اپنی والدہ اور 3 بہن بھائیوں کو قتل کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
پی ایس ایل 2022: پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ 191 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اوپنرز نے پشاور زلمی کو 21 گیندوں پر 43 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، لیکن اسی اسکور پر نوجوان مزید پڑھیں