سلیکٹرز شان مسعود کی کارکردگی کا نوٹس لیں، وقاریونس کا مشورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق فاسٹ بولر وقاریونس نے سلیکٹرز کو شان مسعود کی کارکردگی کا نوٹس لینے کا مشورہ دے دیا۔سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے کہا کہ 26، 83 اور اب 88 رنز وہ بھی 156 کے اسٹرائیک ریٹ سے، ابھی تو یہ آغاز ہے، گزشتہ برس شان کی ایوریج 30اور اسٹرائیک ریٹ 146رہا، مزید پڑھیں

پاکستان نے گزشتہ سال تاریخی کرکٹ کھیلی، شاہین شاہ آفریدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی کی جانب سے سال 2021کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نے گزشتہ برس بہت زبردست کرکٹ کھیلی، ہر پلیئر نے شاندار پرفارم کیا، ٹیم اس سال بھی ایسی ہی کارکردگی کے سلسلے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر ، ارجنٹینا نے کولمبیا کو شکست دے دی

پیرو (جسارت نیوز) فٹ بال کے عالمی مقابلوں کے لیے جاری ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ میں ارجنٹینا نے کولمبیا کو1-0سے شکست دے دی ۔ ارجنٹینا نے کوالیفائنگ رائونڈ کا یہ میچ جیت کر مسلسل 29 میچز میں ناقابل شکست رہنے کے اپنے ریکارڈ کا بہتر کیا۔ارجنٹینا کی جانب سے لوٹارو مارٹینز نے میچ کے 29 مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ،بابر اعظم کی بادشاہت برقرار

دبئی(جسارت نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے معین علی آل رائونڈرز کی فہرست میں تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔ افغانستان کے محمد نبی اور بنگلا دیش کے شکیب الحسن بدستور بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن مزید پڑھیں

گوادر،تین روز سے جاری نیشنل روڈ سائیکلنگ چمپین شپ اختتام پذیر 

 گوادر:تین روز سے جاری نیشنل روڈ سائیکلنگ چمپین شپ اختتام پذیر ہوئی۔ مہمان خاص پاکستان آرمی کے 44ڈویژن کے جی او سی میجر جنرل عنایت حسین ، ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن (ر)جمیل احمد اور ڈی آئی جی مکران جاوید جسکانی تھے۔ نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ مقابلے کے راؤنڈ میں مرد سائیکلسٹ کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپکس: وفود کی آمد سے کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، کئی کھلاڑیوں کے خواب ادھورے رہ گئے

ویب ڈیسک —  بیجنگ سرمائی اولمپکس کے آغاز سے کچھ روز قبل چین نے ان کھیلوں میں شامل کھلاڑیوں اور متعلقہ اہل کاروں میں کووڈ نائنٹین کے 119 کیسز کی تصدیق کی ہے۔ حکام نے گزشتہ چار روز کے دوران یہ کیسز کے سامنے آنے کے بعد شرکا , عملے اور میڈیا کو عوام سے مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ سیریز کا شیڈول تبدیل ہونے کا امکان

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ سیریز کا شیڈول تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ بورڈز کے درمیان شیڈول سے متعلق بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاک آسٹریلیا سیریز راولپنڈی سےشروع کی جاسکتی ہے کیونکہ آسٹریلوی بورڈ نے سیریز راولپنڈی سے شروع کرنے کی تجویز دی مزید پڑھیں

ونٹر گیمز، مختلف طرز کے اولمپکس کیوں؟

ویب ڈیسک —  جدید شکل میں اولمپکس کا آغاز 1896 میں یونان کے شہر ایتھنز سے ہوا جب کہ ونٹر اولمپکس کا انعقاد 1924 میں فرانس کے شہر شامونی سے شروع ہوا۔ سن 1924 سے 1992 تک گرمی اور سردی میں ہونے والے اولمپکس ایک ہی برس میں منعقد ہوتے تھے۔ 1992 میں ونٹر اولمپکس مزید پڑھیں