@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کی 24 برس بعد پاکستان آمد، کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں میچ ہوں گے

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 1998 کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ اس تاریخی دورے کی منظوری کرکٹ آسٹریلیا نے جمعہ کو ایک بورڈ میٹنگ میں دی۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 سال بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان جا رہی ہے۔
بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 تنازعات کا شکار کیوں؟
No media source currently available
فاسٹ بالر محمد حسنین کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار
ویب ڈیسک — کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد حسنین کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ محمد حسین کا بالنگ ایکشن گزشتہ ماہ بگ بیش لیگ کے دوران رپورٹ ہوا تھا۔ بعدازاں انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی منظور شدہ لاہور کی لیب میں اپنا بالنگ ایکشن ٹیسٹ مزید پڑھیں
سرمائی اولمپکس 2022: سعودی ایتھلیٹ پہلی بار ملک کی نمائندگی کرنے کے لیے تیار
No media source currently available
ہارون ملک نے وفاقی وزیر کو فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کرانے کی یقین دہانی کرادی
اسلام آباد (جسارت نیوز):وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں کھیلوں کی ترقی کے لئے کارپوریٹ سیکٹر آگے آنا ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں
صبح نو ویمنز نیشنل رینکنگ ٹینس
اسلام آباد(جسارت نیوز)صبح نو ویمنز نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے روزسارہ محبوب،شیزا ساجداور مہک کھوکھرنے ویمنز سنگلز میں سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ ایونٹ کے دوسرے روز لیڈیز سنگلز کوارٹر فائنلزمیچز میں سارہ محبوب نے سحر علیم کو 6-1، 6-2سے،شیزا ساجد نے نور مشتاق کو 6-4, 6-0;سے اور مہک کھوکھر نے کائنات علی کو مزید پڑھیں
وزیر اعظم کے خلاف ناشائستہ زبا ن کے استعمال پر اولمپین رشیدالحسن پر10 سالہ پابندی عائد
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے وزیراعظم پاکستان کے خلاف ناشائستہ زبان کے استعمال پر اولمپین رشیدالحسن پر 10 سالہ پابندی عائد کردی، سابق اولمپین رشید الحسن نے وزیراعظم پاکستان و پیٹرن ان چیف پاکستان ہاکی فیڈریشن عمران خان کے خلاف توہین آمیز بیانات اور ناشائستہ زبان استعمال کی۔ جس کے بعد صدر پی ایچ ایف مزید پڑھیں
صوبائی وزیرکھیل نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا
لاہور (نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیرکھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اسپورٹس بورڈ پنجاب کی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب جاوید چوہان بھی موجود تھے، مسجد کا سنگ بنیادرکھنے کے بعد ملکی سلامتی و خوشحالی کیلئے دعا مانگی گئی، اس موقع پر مزید پڑھیں
برازیل کے فٹ بال کوچز کا ایف پی سی سی آئی خیبرپختونخوا کا دورہ
پشاور (جسارت نیوز):خیبرپختونخوا میں فٹ بال کے فروغ کے حوالے سے برازیل کے فٹ بال کوچز روبیانی برنداو اور سیلسولوئزمارکز نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر طارق محمود اور جنرل سیکرٹری مبشرسنجانی کے ہمراہ فیڈریشن آ ف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری ریجنل آفس خیبرپختونخوا کا دورہ کیا ۔