پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2022 کے 12 ویں میچ میں لاہور قلندرز نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد زمان خان کے شان دار آخری اوور کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے 12 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی ایس ایل 2022: ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کو 57 رنز سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2022 کے 13 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے شان دار بیٹنگ کے بعد زبردست باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 57 رنز سے شکست دے کر مسلسل پانچویں فتح اپنے نام کرلی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل کے 13 ویں میچ میں مزید پڑھیں
پنجاب کی ٹیموں کا پی ایس ایل پر راج جاری
@2021 – All Right Reserved. Designed
پی ایس ایل 2022: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کو 42 رنز سے شکست
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے میچ میں کپتان شاداب خان سمیت باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 42رنز سے شکست دے کر لگاتار پانچویں شکست سے دوچار کردیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے 14ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں
برفانی فرش پر کھیلا جانے والا کھیل ‘کرلنگ’
No media source currently available
برفانی فرش پر کھیلا جانے والا کھیل ‘کرلنگ’

کرلنگ برف پر کھیلا جانے والا ایسا کھیل ہے جس میں ایک بھاری پتھر کو برف پر دھکیل کر اس کو ایک سرکل میں لانا ہوتا ہے۔ اس کھیل کے بارے میں دلچسپ معلومات دیکھیے عبد العزیز خان کی اس رپورٹ میں۔
سرمائی اولمپکس: برف پر کھیلے جانے والے کھیلوں کا مستقبل خطرے میں
No media source currently available
پی ایس ایل: کیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شکست کی وجہ کپتان سرفراز کا رویہ ہے؟
کراچی — کرکٹ کے بعض مبصرین کے خیال میں اگرچہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے 2017 میں آئی سی سی چیمئنز ٹرافی میں کامیابی دلانے کے لیے قائدانہ کردار ادا کیا تھا البتہ اب ان کے ستارے گردش میں ہیں۔ اِس وقت وہ نہ تو قومی ٹیم کے کپتان ہیں اور مزید پڑھیں
دورہ پاکستان سے قبل آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن لینگر کا استعفیٰ سامنے آگیا
دورہ پاکستان سے چند روز قبل آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن لینگر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے جسٹن لینگر کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جسٹن لینگر کا آج استعفیٰ ملا جو قبول کر لیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ جسٹن لینگر کو مزید پڑھیں
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کا آغاز 4مارچ سے ہوگا
کراچی(سید وزیر علی قادری)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور ایک ٹی 20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز راولپنڈی سے ہوگا۔پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ مہمان ٹیم 4سے 8مارچ تک راولپنڈی مزید پڑھیں