بی سی پی نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے میچوں کا شیڈول جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (بی سی پی) نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے میچوں کا شیڈول تبدیل کردیا جس کے بعد سیریز کا آغاز اب 3 مارچ کے بجائے 4 مارچ کو ہوگا۔ پی سی بی کی جانب سے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے مطابق مزید پڑھیں

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2022: کپتان قاسم اکرم کا سنچری کے ساتھ 5 وکٹیں حاصل کرنے کا نیا ریکارڈ

پاکستان کی ٹیم انڈر-19 ٹیم ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی میں ناکام رہی تاہم پانچویں پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے خلاف قومی ٹیم کے کپتان قاسم اکرم ناقابل شکست سنچری کے ساتھ 5 وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ انٹیگا کے سر ویوین رچرڈز مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: پشاور زلمی کی کراچی کنگز کو 9 رنز سے شکست

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں میچ میں پشاور زلمی نے بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی ذمہ دارانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو 9 رنز سے شکست دے دی اور یوں کراچی کنگز کی ٹیم کپتان کی بہترین اننگز کے باوجود ایک مرتبہ پھر جیت حاصل کرنے میں ناکام مزید پڑھیں

وزیراعظم پر تنقید، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اولمپئن رشیدالحسن پر پابندی

اولمپئن رشیدالحسن نے کہا ہے کہ اُنہوں نے جو بات کی ہے وہ اُس پر قائم ہیں۔ بقول ان کے، پاکستان میں ہاکی کی صورتحال سے سب واقف ہیں۔ پابندی سے متعلق بات کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ وہ پی ایچ ایف کے فیصلوں پر تنقید کرتے رہتے ہیں

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کی 24 برس بعد پاکستان آمد، کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں میچ ہوں گے

کراچی —  آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 1998 کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ اس دورے کی منظوری کرکٹ آسٹریلیا نے جمعے کو بورڈ کی ایک میٹنگ میں دے دی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 سال بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں

محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار

کرکٹ آسٹریلیا نے محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ بولنگ ایکشن درست ہونے تک محمد حسنین معطل رہیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ محمد حسنین کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ 21 جنوری کو لاہور میں ہوا، کرکٹ مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا نے ٹیم کے دورہ پاکستان کی منظوری دیدی

لاہور: کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان پر بھیجنے کی منظوری دیدی ہے، تاہم دورہ کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے دورے کی منظوری آج ہونے والی بورڈ میٹنگ میں دی گئی، چیف ایگزیکٹیو کرکٹ آسٹریلیا نک ہاکلے نے کہا کہ مزید پڑھیں