انڈر19 ورلڈ کپ: بھارتی کرکٹ ٹیم نے فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کردی

ویب ڈیسک —  بھارت نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ فائنل میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہو گا۔ فائنل میں پہنچنے کے ساتھ ہی بھارت نے نئی تاریخ بھی رقم کی ہے۔ وہ انڈر 19 ورلڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف توہین آمیز بیان: سابق اولمپئن پر 10 سال کی پابندی عائد

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے وزیراعظم پر تنقید کرنے والے سابق اولمپئن رشید الحسن پر 10 سال کی پابندی عائد کردی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ رشید الحسن نے پی ایچ ایف کے بھجوائے گئے شوکاز کا جواب نہیں دیا اور ان پر پابندی حکومت کی ہدایات پر لگائی گئی ہے۔ پاکستان ہاکی مزید پڑھیں

لیجنڈ آسٹریلوی بالر بریٹ لی کی جانب سے شاہین و بابر اعظم کی ستائش

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی شاہین شاہ آفریدی ، بابر اعظم کے گرویدہ ہوگئے۔ بریٹ لی نے آئی سی سی کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز پانے والے شاہین کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ میں ان کا بہت بڑا پرستار ہوں، موجودہ پاکستانی پلیئرز کا خود پر اعتماد انھیں بہترین مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: سرفراز احمد کا سلمان بٹ کے بیان پر برہمی کا اظہار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ دنوں پی ایس ایل کے ایک میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے سلمان بٹ نے سرفراز احمد، ان کے انداز مزید پڑھیں

پی ایس ایل، پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر امپائرفیصل آفریدی 5 میچز کیلیے معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی سی بی کے ایلیٹ پینل میں شامل امپائر فیصل خان آفریدی کو پی ایس ایل 7 کے لیے بنائے گئے حفاظتی پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے پر 5 میچز کے لیے معطل کردیا گیا ہے ۔ ان پر میچ فیس کا50 فیصد جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے ۔ پی سی بی مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کے حوالے سے کچھ تحفظات ہیں، جوش ہیزل ووڈ

سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان کے حوالے سے اس وقت بہت چیزیں چل رہی ہیں۔ایک بیان میں جوش ہیزل ووڈ نے کہا کہ بیک گرائونڈ میں کرکٹ آسٹریلیا اور آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن دورے کے حوالے سے کام کر رہی ہیں، کھلاڑیوں کی طرف سے بہت زیادہ مزید پڑھیں

مائیکل وان پی ایس ایل کے معترف بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگز قرار دیدیا

لندن (جسارت نیوز) انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان بھی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔مائیکل وان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگز میں سے ایک قرار دیا۔انہو ں نے لکھا کہ پاکستان سپر لیگ دنیا کا دوسرا بہترین ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7،انگلینڈ کے مزید 6کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایل کے ساتویں سیزن میں شرکت کے لیے انگلینڈ کے مزید 6کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں۔ جیمز وینس قرنطینہ نہیں کریں گے جبکہ باقی 5 انگلش کرکٹر 3روز کا قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد اپنی ٹیموں کو جوائن کریں گے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے اختتام کے بعد انگلینڈ کے مزید 6 مزید پڑھیں