کراچی(اسٹاف رپورٹر)جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخر زمان پاور پلے میں پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ ا سٹرائیک ریٹ رکھنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ فخر زمان پی ایس ایل 7کے موجودہ ایڈیشن میں بہترین فارم میں نظر آرہے ہیں اور انہوں نے کراچی کنگز کے خلاف اپنی پہلی سنچری بنائی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کمشنر کراچی کا کے پی ٹی اسٹیڈیم کا دورہ،انتظامات کا جائزہ لیا
کمشنر کراچی اقبال میمن کے پی ٹی اسٹیڈیم میں انتظامات کاجائزہ لے رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کے پی ٹی کے شعبے اسپورٹس کے افسران اور ضلعی انتظامیہ کیماڑی کے ہمراہ کل کراچی میں فرینڈلی انڈر 16فٹبال میچ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا ، اس موقع مزید پڑھیں
پی ایس ایس او جونیئر فٹبال :الفا اور بدری نے برتری ثابت کر دی
پی ایس ایس او جونیئر فٹبال کے اختتام پر فاتح ٹیم الفا اور بدری کا مہمان خصوصی اور آفیشلز کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے زیر اہتمام کراچی اسکول گیمز جونیئر فٹبال ایونٹ کااختتام ہو گیا ۔پی ایس ایس اوجونیئر فٹبال مقابلے آغا خان فٹبال گرائونڈ میں کھیلے گئے۔گریڈ سکس بوائز مزید پڑھیں
فٹبال اسٹارز کے حتمی انتخابات کیلیے فائنل مقابلے کل ہوںگے
گلوبل ساکر وینچرز کے تحت غیر ملکی فٹبالرز کی کراچی آمد کے موقع پر ائرپورٹ پر لیا گیا گروپ فوٹو کراچی(رپورٹ: سید وزیر علی قادری) گلوبل ساکر وینچرز (جی ایس وی) کی جانب سے ملکی سطح پر 20 NexGenفٹبال اسٹارز کے حتمی انتخاب کے لیے فائنل مقابلے کل کے پی ٹی اسٹیڈیم، کراچی میں ہوں مزید پڑھیں
ونٹر اولمپکس کا میلہ آج سے چین میں سجے گا
بیجنگ: میزبان ملک کا دستہ ونٹر اولمپکس کی شمع اٹھائے گرائونڈ میں داخل ہورہاہے بیجنگ(جسارت نیوز)24ونٹر اولمپکس کا میلہ آج سے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سجے گا، چین پہلی بار ونٹر اولمپکس کی میزبانی کر رہا ہے۔ونٹر اولمپکس میں 91ممالک شریک ہیں، ان ملکوں کے 2ہزار 871اتھلیٹس مختلف مقابلوں میں حصہ لیں گے۔پندرہ کھیلوں مزید پڑھیں
چوتھے سندھ کالجز مقابلے ،اسلامیہ سائنس کالج نے فٹبال ایونٹ اپنے نام کرلیا
سکھر:چوتھے سندھ کالجز گیمز 2021-22انٹر کالجزمختلف ایونٹ کا سلسلہ جاری ،اسلامیہ سائنس کالج نے فٹبال ایونٹ اپنے نام کرلیا ،کھیلوں کی سرگرمیاں خوش آئند اقدام ہے یہ باتیں آر ڈی کالجز سکھر غلام سرور عباسی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ تفصیلات کے مطابق چوتھے سندھ کالجز گیمز 2021-22 کے سلسلے میں انٹر کالجز مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2022 میں شاہد آفریدی نے بدترین باؤلنگ اسپیل کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شہرہ آفاق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے باؤلرز کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا اور یونائیٹڈ نے 4 وکٹوں مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2022: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے شکست
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں شاداب خان کی شاندار باؤلنگ اور بلے بازوں کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے مزید پڑھیں
لاہورصوبائی وزیرکھیل نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا
لاہور: صوبائی وزیرکھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان بھی موجود تھے. مسجد کا سنگ بنیادرکھنے کے بعد ملکی سلامتی و خوشحالی کیلئے دعا مانگی گئی، اس موقع مزید پڑھیں
کوئٹہ: چھٹی نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد
کوئٹہ: چھٹی نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جی ڈی اے ماڈل پارک میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی میجر جنرل عنایت حسین، جی او سی 44 ایس ایس ڈی تھے جبکہ اس موقع پر سول انتظامیہ اور دیگر افسران جن مزید پڑھیں