انگلینڈ اور بھارت کے درمیان انڈر19 ورلڈ کپ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

اینٹیگوا(جسارت نیوز) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ کا فائنل کل سر ویوین رچرڈزا سٹیڈیم، نارتھ سانڈ، انٹیگوامیں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے ویسٹ انڈیز میں جاری ہیں۔ اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم نے میگا ایونٹ کے پہلے سیمی مزید پڑھیں

سائرہ محبوب نے صبح نو لیڈیز نیشنل رینکنگ ٹینس چمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد (جسارت نیوز)سائرہ محبوب نیصبح نو لیڈیز نیشنل رینکنگ ٹینس چمپئن شپ جیت لی۔ گزشتہ روز پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں سارہ محبوب نے نور ملک کو 6-1 اور 6-1سے شکست دیکر چمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ فائنل کے اختتام پر پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر مزید پڑھیں

قومی انڈر13ون ڈے،کے پی کے اور سدرن پنجاب فائنل میں داخل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ کے تمام،5 راؤنڈز مکمل ہونے کے بعد خیبرپختونخوا اور سدرن پنجاب کی ٹیموں نے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی 2 پوزیشنز حاصل کرکے ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ خیبرپختونخوا انڈر13 نے ناقابل شکست رہتے ہوئے 10 پوائنٹس جبکہ سدرن پنجاب نے 3 میچز جیت کر6 مزید پڑھیں

ایشز سیریز میں شکست،ایم ڈی کے بعد ہیڈ کوچ بھی مستعفی

لندن(جسارت نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ایم ڈی ایشلے جائلز کے بعد ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈبھی ایشز سیریز میں شکست پر انگلینڈ کی مینز ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہیں ۔ آسٹریلیا نے اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی ٹیم کو ایشز سیریز میں نہ صرف 4-0 سے شکست دی بلکہ مزید پڑھیں

محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار،پی ایس ایل سے باہر

لاہور (جسارت نیوز) محمد حسنین کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ 21جنوری کو لاہور میں واقع آئی سی سی سے ایکریڈیٹڈ لیب میں کیا گیا ، جس کا جائزہ لینے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نے فاسٹ بولر کے بولنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے پی سی بی کا بیان مندرجہ ذیل مزید پڑھیں

عثمان شنواری کراچی کنگز اسکواڈ کا حصہ بن گئے

کراچی (اے پی پی)عثمان شنواری کو کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کے ریزرو پول سے ایکٹیویٹ کیا گیا ہے اور اگر ٹیم انہیں پلیئنگ الیون میں شامل کرنا چاہتی ہے تو وہ میچوں میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔ کراچی کنگز کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ٹیم نے پی ایس ایل پلیئر مینجمنٹ سے مزید پڑھیں

پی ایس ایل ،اگلے مرحلے میں تماشائیوں کی تعداد بڑھنے کی توقع

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ کی تصویری جھلکیاں(فوٹو : ناصر عبداللہ کشمیری) کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او سلمان نصیر نے کہا ہے کہ کہ پی ایس ایل کے حوالے سے اچھی خبریں سامنے آنے کی توقع ہے، امید ہے کہ این سی مزید پڑھیں

چیف آف دی ائر اسٹاف اوپن گالف چمپئن شپ کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف آف دی ایئر اسٹاف اوپن گالف چمپئن شپ کا آغاز جمعہ کو ایئر مین گالف کلب اینڈ ریکریشنل پارک، کورنگی کریک میں ہوا جس میں ملک بھر سے تقریبا 400گالفرز نے شرکت کی۔ ائیر وائس مارشل زبیر حسن خان، صدر ائیر مین گالف کلب اینڈ ریکریشنل پارک نے چمپئن شپ کا افتتاح مزید پڑھیں

ٹینس کھیل کے فروغ کے لیے بھرپور کام کر رہے ہیں،محمد جاوید

حیدرآباد ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر محمد جاوید شاٹ کھیل کر چمپئن شپ کاا فتتاح کررہے ہیں،دوسری تصویر میں کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو حیدرآباد (جسارت نیوز)ٹینس کھیل کے فروغ کیلیے بھرپور کام کر رہے ہیں تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مواقے مل سکیں اور نوجوان کھلاڑی شہر اور ملک کا نام روشن کر مزید پڑھیں

وزیراعظم پر تنقید، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اولمپئن رشیدالحسن پر پابندی

لاہور —  وزیراعظم عمران خان کو ہدف تنقید بنانے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپئن رشیدالحسن پر پابندی لگا دی ہے۔اطلاعات کے مطابق، رشید الحسن نےسوشل میڈیا (واٹس ایپ) پر پاکستان میں ہاکی کے زوال سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کی تھی، جسے قابلِ اعتراض قرار دیا گیا۔ پی مزید پڑھیں