کراچی میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کے خلاف مقررہ20 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر222 رنز بنائے جو پاکستان سپر لیگ میں اس کا سب سے زیادہ اسکور ہے۔ اس سے پہلے اس کا سب سے زیادہ اسکور مقررہ20 اوور میں 5 وکٹوں پر217 رنز تھا جو اس نے اسلام آؓباد یونایٹیڈ کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کمشنر گوجرانوالا گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ
گوجرانوالا(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ12فروری سے اسپورٹس ایرینا، گکھڑ میں شروع ہو گا۔
خیبرپختونخوا نے قومی انڈر13ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا نے قومی انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا۔ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے قومی انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 2 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ میچ میں آل رائونڈکارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر خیبرپختونخوا کے نفیس مزید پڑھیں
بھارت نے5ویں مرتبہ انڈر19ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا
اینٹیگ (جسارت نیوز):بھارت نے5ویں مرتبہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا، فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکہ میں انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دی۔ سر ویون رچرڈز اسٹیڈیم، اینٹیگا میں کھیلے گئے فائنل میچ میں انگلینڈ انڈر 19 پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44.5 اوورز میں 189 رنز بناکر آئوٹ مزید پڑھیں
آسٹریلوی کھلاڑی پاکستان میں کرکٹ کھیل کر لطف اندوز ہوں گے ، بین ڈنک جیمز فالکنر
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ 7 میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلیا کے 2 تجربہ کار کھلاڑی بین ڈنک اور جیمز فالکنر اپنی ٹیم کو 24سال بعد شائقینِ کرکٹ کی سرزمین، پاکستان، میں ایکشن میں دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں نے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے24سال بعد مزید پڑھیں
پی ایس ایل کا دوسرا مرحلہ، ٹیموں کی لاہور آمدآج سے شروع ہوگی
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن سیون کے دوسرے اور آخری مرحلے کیلئے ٹیموں کی لاہور آمد آج سے شروع ہو گی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ ، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیم آج سے لاہور پہنچیں گی جبکہ لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کل لاہور پہنچیں گی۔ٹیمیں ہائی پرفارمنس سینٹر مزید پڑھیں
رشید عالم فاروقی نے جی بی مارخور کے نام کی غیر قانونی فروخت کو چیلنج کردیا
اسلام آباد/کراچی (سید وزیر علی قادری) غیر قانونی طور پر جی بی مارخورز کا نام فروخت کرنے پر کشمیر پریمیئر لیگ ،خریدنے والا فریق اور گلگت بلتستان کے عناصر کے خلاف عدالت / ایف آئی اے اور دیگر تمام فورمز میں ٹیم کے نام کو غلط استعمال کرنے کی پاداش میں کیس دائر کرد یا مزید پڑھیں
یوم یکجہتی کشمیر ہاکی، کراچی بلو اور کراچی گرین نے نمائشی میچ جیت لیے
کے ایچ اے کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر نمائشی میچ میں مہمان خصوصی ونر ٹرافی دے رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹاپ سٹی کراچی بلو نے ٹاپ سٹی کراچی گرین کو 4-5 گول سے شکست دیدی، یوم یکجہتی کشمیر نمائشی ہاکی میچ کا فیصلہ پنالٹی اسٹروک پر ہوا، کراچی گرین انڈر 14 بوائز نے کراچی مزید پڑھیں
ہواریہ سپر لیگ 19فروری سے شروع ہو گی، فیاض رنگون والا
کراچی:جام نگر وہواریہ یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سپر لیگ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھلاڑیوں ڈرافٹنگ کے موقع پر مہمان خصوصی کے ساتھ شرکاء کا گروپ فوتو کراچی (اسٹاف رپورٹر )جام نگر وہواریہ میمن جماعت اور جام نگر وہواریہ یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے مقامی ہال میں منعقدہ وہواریہ سپر لیگ 11کی افتتاحی تقریب میں مزید پڑھیں
میڈیا ونٹر ا سپورٹس فیسٹیول کا پروقار تقریب کے ساتھ اختتام
پشاور:میڈیا ونٹر اسپورٹس گالا میں آرچری کے فاتح صحافی کو مہمان خصوصی انعام دے رہے ہیں پشاور(جسارت نیوز)میڈیا ونٹر اسپورٹس فیسٹیول پروقار تقریب کے ساتھ اختتام کو پہنچ گیا فیسٹیول میں 150سے زائد خواتین و مرد صحافیوں نے7 مختلف گیمز میں حصہ لیا ، ان مقابلوں میں اسپورٹس رائٹرز نے رسہ کشی ، ایتھلیٹکس ، مزید پڑھیں