آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کس کو آزمائیں؟ کھلاڑیوں نے سلیکٹرز کو آزمائش میں ڈال دیا

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ میں ہر کھلاڑی ہی ایسا ہے جو اپنی پوزیشن پر کھیلنے کے لیے موزوں ہے۔ اوپنرز ہوں یا مڈل آرڈر بلے باز، فاسٹ بالنگ کا شعبہ ہو یا اسپن کا، ہر شعبے کے لیے دستیاب کھلاڑیوں میں سے 11 رکنی ٹیم کا انتخاب کرنا مزید پڑھیں

‘اسے کاٹ دو’, کین ولیمسن کہنی کی انجری سے مایوس

ویب ڈیسک —  نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ اپنی کہنی کی انجری ٹھیک ہونے سے وہ اتنے مایوس ہیں کہ اُن کے بقول کئی مواقع پر اُن کے ذہن میں کہنی کٹوانے کا خیال آتا رہا ہے۔ بلیک کیپس کے کپتان گزشتہ 15 ماہ سے کہنی کی انجریز مزید پڑھیں

‘اسے کاٹ دو’, کین ولیمسن کہنی کی انجری سے مایوس

 نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ اپنی کہنی کی انجری ٹھیک ہونے سے  وہ اتنے مایوس ہیں کہ اُن کے بقول کئی مواقع پر اُن کے ذہن میں کہنی کٹوانے کا خیال آتا رہا ہے۔ بلیک کیپس کے کپتان گزشتہ 15 ماہ سے کہنی کی انجریز کے باعث بنگلہ مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے اعداد و شمار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا پہلا مرحلہ 27 جنوری کو شروع ہوا اور 7 فروری کو کامیابی سے مکمل ہوا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 12 دنوں میں 6 ٹیموں کے درمیان کُل 15 مقابلے منعقد ہوئے اور ہر ٹیم نے ایونٹ میں موجود دیگر ٹیموں کے خلاف ایک، ایک مزید پڑھیں

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کردیا

سڈنی(جسارت نیوز)کرکٹ آسٹریلیا نے ٹیم کا آئندہ ماہ ہونے والا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق نیوزی لینڈ بارڈر کنٹرول اورقرنطینہ کی ضروریات کے باعث سیریز منسوخ کی گئی ہے۔اس کے علاوہ سیریز منسوخ ہونے کی ایک وجہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سفری پابندیاں بھی ہیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف مزید پڑھیں

مائیکل کلارک کا آسٹریلیا کے ٹیسٹ اسکواڈ پر تشویش کا اظہار

سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے مارچ میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے لیے مارکس ہیرس کے انتخاب پر سوالات اٹھائے ہیں جب ایشز کے دوران بلے باز کو ڈراپ کیا گیا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ کے بیک اپ کے طور پر ہیرس کو ٹیسٹ اسکواڈ کے لیے منتخب مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹر مارنس لابو شین دورہ پاکستان کیلیے پرجوش

سڈنی(جسارت نیوز)عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر براجمان آسٹریلیا کے دائیں ہاتھ کے بیٹر مارنس لابو شین 24سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ بننے پر کافی پرجوش ہیں۔مارنس لابو شین نے ٹوئٹر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 24سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم مزید پڑھیں

نئے کمنٹیٹر کی تلاش کیلیے وائس آف پاکستان کرکٹ مہم کاآغاز

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پیپسی کے تعاون سے “وائس آف پاکستان کرکٹ 2022 “مہم کا آغاز کردیا ہے۔اس مہم کے تحت پی سی بی پی ایس ایل 7کے دوران نئے کرکٹ کمنٹیٹرکی تلاش کا آغاز کرے گا۔اس سلسلے میںڈیجیٹل مہم بدھ سے شروع ہوگی۔ کرکٹ کمنٹری میں پیشہ ورانہ کیرئیر بنانے کے خواہشمند افراد مزید پڑھیں

آسٹریلیا سے ہوم سیریز ، قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، شان کی واپسی

aAلاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر نے آسٹریلیا کے خلاف3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلیے 16کھلاڑیوں اور 5 ریزرو کھلاڑیوں پرمشتمل قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جبکہ پی سی بی نے ثقلینمشتاق کو مزید 12ماہ کے لیے پاکستان کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ محمد یوسف کو آسٹریلیا سیریز کے لیے بیٹنگ کوچ مزید پڑھیں

فخر زمان نے پی ایس ایل میں ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے پیر کو پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے 15ویں میچ میں ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف45گیندوں پر 70 رنز بنانے کے بعد فخر اب لاہور قلندرز کے لیے ایک ہی ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز مزید پڑھیں