پی ایس ایل،11ایس پیز،41ایس ڈی پی اوز تعینات

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈی آئی جی آپریشنز لاہورڈاکٹر محمدعابد خان نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے موقع پر کھلاڑیوں، میچ آفیشلزسمیت شائقین کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جار ہی ہے۔ لاہور پولیس کے تمام یونٹس سے 08 ہزار سے زائد افسران واہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ سکیورٹی پلان کے مطابق 11ایس پیز، 41ایس ڈی مزید پڑھیں

انگلش ٹیم کا دورہ پاکستان نہ ہونا مایوس کن تھا ، جیمز وینس

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل انگلینڈ کے کرکٹر جیمز وینس نے کہا ہے کہ اکتوبر میں شیڈول انگلینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان پروگرام کے مطابق نہ ہوپانا مایوس کن تھا۔ اپنے ایک انٹرویو میں جیمز وینس نے کہا کہ وہ متعدد بار پاکستان آچکے ہیں، یہاں خود سکیورٹی انتظامات مزید پڑھیں

چیف آف دی آرمی اسٹاف ہاکی چمپئنزکی تیاریاں عروج پر

لاہور (نمائندہ خصوصی)چیف آف دی آرمی اسٹاف ہاکی چیمپئنز لیگ مارچ کے پہلے ہفتے میں کرائی جائے گی، نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جمعرات کے روز ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب جاوید چوہان کی زیرصدارت ہاکی چیمپئنز لیگ کی تیاریوں کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس منعقد کیاگیا جس میں آرمی افسران ،چیف سلیکٹر قومی ہاکی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پی ایس ایل کا فائنل قذافی اسٹیڈیم میں دیکھنے کا امکان

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گرائونڈ جا کر پی ایس ایل سیون کا فائنل دیکھے جانے کا امکان ہے۔وزیراعظم عمران خان پی سی بی کے پیٹرن ان چیف بھی ہیں اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے وزیر اعظم کو باضابطہ طور پر فائنل دیکھنے کی دعوت بھی دے رکھی مزید پڑھیں

پشاور،تاریخ میں پہلی مرتبہ اسپورٹس کھلی کچہری کا انعقاد

پشاوراسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہ کھلی کچہری سے ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس خالد خان سوالوں کے جوابات دے رہے ہیں پشاور (جسارت نیوز)خیبر پختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹریٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کھیلوں سے وابستہ افراد کی شکایات کے ازالے کیلیے پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا اسپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے زیر مزید پڑھیں

سخت سیکورٹی میں پی ایس ایل کا میلہ لاہور میں سج گیا

لاہور : ملتان سلطانز کے بلے باز شان مسعود زلمی کے خلاف شاٹ کھیلتے ہوئے،دوسری تصویر میں ہیلی کاپٹرکے ذریعے فضائی نگرانی کی جارہی ہے،شائقین اسٹیڈیم کے باہر قومی پرچم اٹھائے خوشی کا اظہار کررہے ہیں،آخری تصویر میں شائقین اسٹیڈیم داخل ہوتے ہوئے لاہور (سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ کا سب سے زیادہ شائقین مزید پڑھیں

محمد نواز انجری کے سبب پی ایس ایل اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے

لاہور: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے بڑا دھچکا، آل راؤنڈر محمد نواز پی ایس ایل اور آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد نواز پاؤں کی انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہوگئے، ٹیم مینجمنٹ نے محمد نواز کے پی ایس ایل سے باہر ہونے کی مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے اعداد و شمار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا پہلا مرحلہ 27 جنوری کو شروع ہوا اور 7 فروری کو کامیابی سے مکمل ہوا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 12 دنوں میں 6 ٹیموں کے درمیان کُل 15 مقابلے منعقد ہوئے اور ہر ٹیم نے ایونٹ میں موجود دیگر ٹیموں کے خلاف ایک، ایک مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کو 42 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں ملتان سلطانز نے کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پشاور زلمی کو 42 رنز سے شکست دے کر چھٹی کامیابی حاصل کر لی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے 16ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان کے خلاف ٹاس جیت کر مزید پڑھیں