لاہور: شاداب خان پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنر بن گئے۔ آج کوئٹہ کیخلاف میچ میں جیمز وینس کو آوٹ کرکے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب کی پی ایس ایل وکٹوں کی تعداد 62 ہوگئی۔شاداب نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنرز کی فہرست میں محمد نواز کو مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
لاہور قلندرز کیلئے اب تک ٹورنامنٹ بہت اچھا رہا، ہیڈکوچ لاہور قلندرز
لاہور: ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی مایوس نہیں بلکہ پازیٹو اور پرسکون رہتے ہیں، وہ نوجوان کپتان ہونے کے باوجود کھلاڑیوں کی خراب کارکردگی پر گراونڈ میں غصہ نہیں کرتے ہیں، گھبراتے نہیں، یہی ان کی کامیابی ہے۔ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی توقعات سے مزید پڑھیں
عمر گل نے کہا تم نے پاکستان کو ایسی صورتحال میں کئی میچز جتوائے ہیں، عمر اکمل
لاہور: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کرکٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مینجمنٹ کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے موقع دیا۔ عمر اکمل نے کہا کہ سر ویوین رچرڈز نے مجھے اعتماد دیا اور کہا کہ خود پریقین رکھنا ہے۔اس کے علاوہ شاہد آفریدی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2022: پشاور زلمی کی کراچی کنگز کو 56 رنز سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
انجری کے سبب شاہد آفریدی پی ایس ایل 7 سے دستبردار
کراچی — پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اتوار کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے ساتویں ایڈیشن کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ شاہد آفریدی کے مداح ہفتے کو کھیلے گئے میچ میں ان کی شاندار بالنگ کو ابھی بھول نہیں پائے تھے کہ انہوں نے مزید پڑھیں
سعودی عرب کا صحرائی پولو ٹورنامنٹ
مزید لوڈ کریں
پی ایس ایل 2022: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو آخرکار دبوچ ہی لیا
جو کام کوئی نہیں کرتا وہ قلندرز کرتے ہیں اور اب تک کی ناقابلِ شکست ٹیم ملتان سلطانز کو بالآخر لاہور قلندرز نے ہی شکست دی۔ پہلے یا بعد میں کھیلنے سے جس ٹیم کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا تھا، اسے لاہور قلندرز نے آخرکار دبوچ ہی لیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے گزشتہ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2022: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد کی ناقابل شکست نصف سنچری کی مدد سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو آخری اوور میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مزید پڑھیں
پی ایس ایل فائنل کے تین روز بعد ٹیسٹ میچ، مصباح کو ٹیم کی پرفارمنس متاثر ہونے کا خدشہ
لاہور — پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل کے بعد پاکستانی ٹیم کے پاس آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے کے لیے بہت کم وقت بچے گا جس کی وجہ سے پاکستانی پلیئرز کی کارکردگی متاثر ہو سکتی ہے۔ مزید پڑھیں
آل پاکستان انٹر بورڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز
کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان انٹر بورڈ کرکٹ ٹورنامنٹ (بوائز) کا آغاز 22فروری 2022ء سے ڈیرہ اسماعیل خان خیبر پختونخوا میں شروع ہو رہا ہے۔ چیئرمین میٹرک بورڈ سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت کے مطابق اس ٹورنامنٹ میں صرف بورڈ سے الحاق شدہ نہم ودہم جماعت کے طلباء حصہ لے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں