شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز سے دستبردار

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے والے شاہد خان آفریدی نے لیگ کے بقیہ میچز کھیلنے سے معذرت کرلی۔شاہد آفریدی نے کہا کہ اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے گزشتہ روز مجھے سپورٹ کیا، لوئر بیک انجری بہت پرانی ہے، میری گروئن، کمر اور پاؤں مزید پڑھیں

کمشنر گوجرانوالہ ہاکی کپ ، نیوی اور پنجاب کلرز کی فتح

کمشنر گوجرانوالاگولڈکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شریک ٹیم کا میچ سے قبل گروپ فوٹو گوجرانوالا (نمائندہ خصوصی) آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے روزپاکستان نیوی اور پنجاب کلرز نے فتوحات حاصل کرلیں، ماڑی پیٹرولیم اور پنجاب وائٹس کے مابین میچ 2-2 گول سے ڈراء،پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیر نگرانی و پنجاب ہاکی مزید پڑھیں

کراچی کنگز کو مسلسل چھٹی شکست،پلے آف میں رسائی مشکل ہوگئی

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں شائقین کی بڑی تعداد میچ سے لطف اندوز ہورہی ہے، دوسری تصویر میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے گئے میچ کی تصویری جھلکیاں (فوٹو: ناصر عبداللہ کشمیری ) لاہور (سید وزیر علی قادری) پی ایس ایل 7 کے 19وں میچ میں مزید پڑھیں

پی ایچ ایف نے پہلی فرنچائز لیگ کیلیے کنسلٹنس مقرر کردیے

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پہلی پی ایچ ایف ہاکی لیگ کی تیاری کے لیے کنسلٹنٹس متعین کردیے۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے پاکستان ہاکی کی پہلی فرنچائز لیگ کے کامیاب انعقاد کے لئے کنسلٹنٹس کی تقرری کی منظوری دی۔ پی ایچ ایف کی جانب سے متعین کیے گئے مزید پڑھیں

پی سی بی ، پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2مارچ سے شروع ہوگا

لاہور(نمائندہ خصوصی )ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کا آخری ایونٹ، پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2 مارچ سے شروع ہوگا۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چمپئن خیبر پختونخوا اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے درمیان اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ سندھ اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں بھی اسی روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم جبکہ بلوچستان اور مزید پڑھیں

سٹی مراتھون کی سیکورٹی انتظامات کی فل ڈریس ریہرسل کا انعقاد

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن سٹی مراتھون 2022کے سلسلے میں انتظامات کاجائزہ لے رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے ہفتہ کو سٹی مراتھون2022۔ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنرز ، اور سندھ اولمپک ایسو سی ایشن کے ساتھ علیحدہ علیحدہ اجلاس منعقد کیے۔ کمشنر کو بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ سے دستبردار

لاہور: پاکستان سپر لیگ 7 میں گوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے۔ اپنے بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کوشش کر رہا تھا کہ پی ایس ایل اچھے نوٹ پر ختم کرتا لیکن پرانی انجری کی وجہ سے بہت مشکل ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل اچھے نوٹ پر ختم کرتا لیکن پرانی انجری کی وجہ سے بہت مشکل ہو گئی ہے، شاہد آفریدی

لاہور: پاکستان سپر لیگ 7میں گوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے اسٹار آل رانڈر شاہد آفریدی ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کوشش کر رہا تھا کہ پی ایس ایل اچھے نوٹ پر ختم کرتا لیکن پرانی انجری کی وجہ سے بہت مشکل ہو گئی ہے۔،انہوں نے کہا کہ بیک مزید پڑھیں

پاکستان میں آسٹریلوی ٹیم کو بھارت سے مختلف کنڈیشنز ملیں گی، رمیز راجہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں آسٹریلوی ٹیم کو بھارت سے مختلف کنڈیشنز ملیں گی،گیند ٹرن ہونے کے ساتھ ریورس سوئنگ بھی ہوگی،جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز میں اس کا عملی مظاہرہ بھی دیکھنے میں آیا لیکن اگر آسٹریلوی پیسرز اپنے ملک جیسا باونس چاہتے ہیں مزید پڑھیں

سی پی او عمرسعید ملک کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ

راولپنڈی: پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کرکٹ سیریز کے حوالے سے سی پی او عمر سعید ملک نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی راول، اے ایس پی نیوٹاو¿ن، ڈسٹرکٹ سیکورٹی افسر اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے۔سی پی او عمر سعید ملک نے مزید پڑھیں