لاہور(نمائندہ خصوصی ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن رائے پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل 7کے بیسویں میچ میں پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر جیسن رائے پر میچ فیس کا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قذافی اسٹیڈیم میں 100 فیصد شائقین کو آنے کی اجازت
لاہور : قذافی اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے میچ کے دوران شائقین پرجوش نظرآرہے ہیں،دوسری طرف کراچی کنگز کے کھلاڑی کا کیچ پکڑتے ہوئے ایک انداز(فوٹو: ناصر عبداللہ کشمیری) لاہور(سید وزیر علی قادری)پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کیلیے 100فیصد شائقین کو میچ دیکھنے کی اجازت دینے کا مزید پڑھیں
اسلام آ باد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعدکراچی کنگز کو شکست دیدی
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 کے دلچسپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے 192 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز8وکٹوں کے نقصان پر 190رنز بناسکی،عماد وسیم اور قاسم اکرم کی نصف سنچریاں بھی کراچی کنگز کو شکست سے نہ بچاسکیں۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ مزید پڑھیں
نامکمل سفری دستاویزات، بولنگ کوچ شان ٹیٹ تاخیر سے جوائن کریں گے
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کو تاخیر سے جوائن کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شان ٹیٹ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ تاخیر سے جوائن کریں گے، شان ٹیٹ کے ویزا اور دیگر معاملات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق سفری مزید پڑھیں
پشاور زلمی کی خصوصی دعوت پر ننھا زلمی فین کراچی سے لاہور پہنچ گیا
لاہور (نمائندہ خصوصی) حمزہ کو پی ایس ایل میچ دیکھنے پشاور زلمی چیرمین جاوید آفریدی نے مدعو کیا ہے ۔حمزہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی حمزہ کے والدین کو بھی پشاور زلمی نے مدعو کیا ہے لاہورائرپور ٹ پر حمزہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یہاں آکر بہت خوش ہوں ۔
میرا سر اب ٹھیک ہے بہت جلد مزیدبہتر ہوجائوں گا،اسٹیو اسمتھ کا مداحوں کو پیغام
سڈنی(جسارت نیوز)سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مشکل کیچ پکڑنے کے دوران سر کے بل گر کر بیہوش ہونے والے آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کا بیان سامنے آگیا۔اسمتھ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں مداحوں کا شکریہ ادا کیا اوربتایا کہ ان کا سر اب ٹھیک ہے اور وہ مزید ٹھیک ہوجا مزید پڑھیں
کارپوریٹ چیلنج کپ ،پنجاب گروپ ،یو سی ایس کی فتح
لاہور( جسارت نیوز)اتفاق کرکٹ گرائونڈ اور ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ میں کارپوریٹ چیلنج کپ کے مزید 4 رائونڈ میچز کا فیصلہ ہو گیا۔پہلے میچ میں پنجاب گروپ کی ٹیم نے کلئیر پاتھ کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں جعفر برادرز نے ڈی پی ایس کی ٹیم کو 15 رنز سے شکست دی۔ ویلنشیا مزید پڑھیں
رائیلی روسو نے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ قرار دیدیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز سے کھیلنے والے جنوبی افریقا بیٹر رائیلی روسو نے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ قرار دیدیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں رائیلی روسو نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ مقام ہے۔انہوں نے بتایا کہ پی ایس ایل تھری میں دیگر کرکٹرز کی طرح کچھ مزید پڑھیں
لاہوری شائقین کا شورمچانا، سیٹیاں مارنااچھا لگتا ہے، حارث رئوف
لاہور(جسارت نیوز)لاہور قلندرز کے کھلاڑی حارث رئوف نے لاہوری تماشائیوں کو سب سے الگ قرار دیا ہے۔ایک بیان میں حارث رئوف نے کہا کہ لاہور کے شائقین کو بڑی تعداد میں اسٹیڈیم میں دیکھ کر خوشی ہوئی، ہم کرائوڈ کو انجوائے کررہے ہیں، امید تھی کہ ہوم گرانڈ پر سپورٹ ملے گی۔حارث رف کا مزید پڑھیں
پی ایس ایل پلے آف اور فائنل کے تمام آن لائن ٹکٹس فروخت
لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ کے پلے آف اور فائنل کے تمام آن لائن ٹکٹس فروخت ہوگئے۔تمام آن لائن ٹکٹس ویب سائٹ بک می ڈاٹ پی کے پر فروخت کے لیے پیش کیے گئے تھے۔ چیف ایگزیکٹو فیضان اسلم نے ٹکٹس فروخت ہونے کی تصدیق کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ چند میچز کے مزید پڑھیں