کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے نیشنل کوچنگ سینٹر میں سندھ باکسنگ کنوینشن کا انعقاد ، کراچی ، حیدرآباد ،لاڑکانہ ،میرپورخاص ، جامشورو، بدین سے تعلق رکھنے والی اولمپک، انٹرنیشنل ، نیشنل وکلب لیول تا انٹرنیشنل لیول تک کی باکسنگ شخصیات نے شرکت کی۔ کنوینشن میں اولمپئن باکسر وایشین گیمز ، ایشین چمپئن مہر اللہ لاسی، مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کمشنر گوجرانوالہ ہاکی ، واپڈا نیوی ، ماڑی پیٹرولیم پنجاب کلرز سیمی فائنل میں
کمشنر گوجرانوالا ہاکی کپ میں مہمان خصوصی وآفیشلز کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو گوجرنوالا(جسارت نیوز)آل پاکستان کمشنر گوجرانوالا گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا، واپڈا، نیوی، ماڑی پیٹرولیم اور پنجاب کلرز سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرگئیں۔ سیمی فائنلز ایک روز وقفہ کے بعد کل کھیلے جائینگے۔ واپڈا نیوی کے مدمقابل مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2022: ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
پی ایس ایل: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بین کٹنگ اور سہیل تنویر پر جرمانہ عائد
لاہور: بین کٹنگ اور سہیل تنویر پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے 22 ویں میچ میں پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی کرنے پر پشاور زلمی کے بین کٹنگ مزید پڑھیں
بین کٹنگ سے تلخ کلامی، سہیل تنویر کا بیان سامنے آگیا
لاہور: پاکستان سپر لیگ 7 کے میچ کے دوران پشاور زلمی کے بلے باز بین کٹنگ سے تلخ کلامی پر سہیل تنویر کا بیان سامنے آگیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولر سہیل تنویر نے اپنے بیان میں غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین کنٹنگ کے ساتھ معاملہ 4 سال سے چلتا آ مزید پڑھیں
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مائیکل نیسر دورہ پاکستان سے باہر
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مائیکل نیسر دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکل نیسر سائیڈ اسٹرین کی اسکین رپورٹ آنے کےبعد دورہ پاکستان سے باہر ہوئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے مائیکل نیسر کی سائیڈ اسٹرین انجری کی تصدیق کی ہے جس کے بعد فاسٹ بولر مارک اسٹیکٹی کو نیسر کی جگہ اسکواڈ مزید پڑھیں
پاکستان آنیوالی 18رکنی آسٹریلوی ٹیم کے 2 کھلاڑیوں کا دورہ خدشات کا شکار
سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مائیکل نیسر سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے۔آسٹریلوی میڈیا کا بتانا ہے کہ مائیکل نیسر برسبین میں نیو ساتھ ویلزکے خلاف میچ میں سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے جس کے بعد ان کا ٹیم کے ہمراہ دورہ پاکستان خدشات کا شکار ہوگیا ہے۔ مائیکل نیسر پاکستان کا دورہ کرنے مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی سب سے چھوٹی فتح
لاہور میں کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے ایک رن سے جیت حاصل کی جو پاکستان سپر لیگ میں مشترکہ طور پر چھٹی سب سے چھوٹی فتح ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے دوسری مرتبہ ایک رن سے فتح اپنے نام کی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اس میچ میں مزید پڑھیں
فوج میں جانے کیلیے امتحان دیا لیکن منتخب نہیں ہوسکا،حارث رئوف
لاہور(جسارت نیوز)قومی کرکٹر حارث رئوف نے فوج میں جانے کے حوالے سے اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔پی ایس ایل کے سوشل میڈیا اکائونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں حارئوث رف کو اپنی پسند وناپسند سے متعلق بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔شخصیت کو 3 جملوں میں بیان کرنے سے متعلق حارث مزید پڑھیں
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی عماد وسیم پر جرمانہ عائد
لاہور(نمائندہ خصوصی) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکراچی کنگز کے کھلاڑی عماد وسیم پرجرمانہ عائد کردیا گیا۔ پی ایس ایل 7میں لاہور قلندرز اورکراچی کنگز کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکراچی کنگزکے اسپنرعماد وسیم پرمیچ فیس کا 5فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔عماد وسیم نے میچ کے مزید پڑھیں