کارپوریٹ چیلنج کپ،آڈیٹر جنرل اورپنجاب ٹیم کی فتح

لاہور(جسارت نیوز)ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ میں کارپوریٹ چیلنج کپ کے تیسرے ایڈیشن میں مزید دو رائونڈ میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں آڈیٹر جنرل پاکستان کی ٹیم نے یو سی ایس کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ یو سی ایس کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز مزید پڑھیں

جنوبی افریقن بلائنڈ ٹیم کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے،اختر عنایت

صوبائی سیکرٹری اسپورٹس سندھ اختر عنایت بھرگڑی کے ساتھ آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان کا گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز حکومت سندھ اختر عنایت بھرگڑی نے کہا ہے کہ ہمیں عالمی سطح پر ملک کے سافٹ امیج اور کھیلوں کی دنیا کا پاکستان پر اعتماد بحال کرنے کیلیے مشترکہ کوششیں مزید پڑھیں

لسبیلہ کراچی اوپن فٹبال ٹورنامنٹ، نیشنل شاہین کلب بلدیہ فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حب اوشین ریزیڈنسی آل لسبیلہ کراچی اوپن فٹبال ٹورنامنٹ کا دوسراسیمی فائنل میچ نیشنل شاہین کلب بلدیہ اور ینگ پنجگور کلب لیاری کے درمیان کھیلا گیا ۔میچ صفر سے برابر رہا۔ میچ کا فیصلہ پیلنٹی ککس پر ہوا جس میں نیشنل شاہین کلب بلدیہ نے ینگ پنجگور کلب لیاری کو 3 کے مقابلے میں مزید پڑھیں

یونائٹیڈ کے 4کھلاڑی انجری کا شکار ، ایلکس ہیلز بھی ساتھ چھوڑگئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایلکس ہیلزپاکستان سپرلیگ7کے بقیہ میچز سے دستبردار ہو گئے ہیں جبکہ ٹیم کے باقی4 اہم کھلاڑی بھی انجری کا شکار ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے لیگ کے اہم مرحلے میں ٹیم فٹنس مسائل سے دوچار ہو گئی ہے ۔ترجمان اسلام آباد یونائٹیڈ کے مطابق ایلکس ہیلز ذاتی مزید پڑھیں

کمشنر گوجرانوالہ ہاکی کپ ، واپڈا نے سندھ کو 4-0 سے ہرادیا

کمشنر گوجرانوالاہاکی کپ میں شریک ٹیم کا میچ سے قبل مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو گوجرانوالا(نمائندہ خصوصی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیر نگرانی و پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گھگڑ اسپورٹس کمپلیکس گوجرانوالا میں آل پاکستان کمشنر گوجرانوالا گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے تیسرے دن 3 میچز کھیلے گئے۔ ایونٹ کے تیسرے مزید پڑھیں

کراچی کنگز پی ایس ایل کے ایک سیزن میں مسلسل 7میچ ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی

لاہور(جسارت نیوز)کراچی کنگز پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے ایک سیزن میں مسلسل 7میچ ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔پیر کے روز اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو سنسنی خیر مقابلے کے بعد ایک رنز سے شکست دی، یہ ہار کنگز کی پی ایس ایل کے رواں سیزن میں مسلسل ساتویں شکست ہے۔اس سے قبل 2018 مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2022: پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں وِل اسمیڈ کے 99رنز کی شاندار اننگز کی باوجود پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باؤلنگ کی دعوت مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائٹیڈ کے ایلکس ہیلز پی ایس ایل سے دستبردار

لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ 7 (پی ایس ایل) سے دستبردار ہوگئے، اور وہ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچز میں حصہ نہیں لیں گے۔ ترجمان اسلام آباد یونائٹیڈ کے مطابق ایلکس ہیلز ذاتی وجوہات کی بنا پر وطن واپس لوٹ رہے ہیں، وہ آئندہ میچز میں اسلام آباد یونائٹیڈ کو مزید پڑھیں

کراچی کنگز ٹائٹل کی دوڑسے باہر، ٹرافی کے لیے پانچ ٹیموں کے درمیان مقابلہ

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے کراچی کنگز کو کامیابی کے لیے 192رنز کا ہد ف دیا تھا۔جو کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ اوورز میں نہ بنا سکی اور یوں یونائٹیڈ کو ایک رنز سے کامیابی مل گئی۔