کراچی کنگز کی مسلسل آٹھویں شکست، بابر اعظم پر وسیم اکرم کی برہمی پر شائقین ناراض

بدھ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ 20 اوورز میں 174 رنز اسکور کیے جس کے جواب میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی اور 76 رنز اسکور کیے۔

بیجنگ اولمپکس: ٹیکنالوجی کا استعمال اور سائبر حملوں کے خدشات

بیجنگ اولمپکس 2022 میں کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر کے طور پر ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ البتہ خدشہ ہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال سے شرکا کی سیکیورٹی اور رازداری کے مسائل کھڑے ہو سکتے ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

انجری کا شکارآسٹریلوی فاسٹ بولر مائیکل نیسر دورہ پاکستان سے باہر

سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مائیکل نیسر دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکل نیسر سائیڈ اسٹرین کی اسکین رپورٹ آنے کے بعد دورہ پاکستان سے باہر ہوئے۔کرکٹ آسٹریلیا نے مائیکل نیسر کی سائیڈ اسٹرین انجری کی تصدیق کی ہے جس کے بعد فاسٹ بولر مارک اسٹیکٹی کو نیسر کی جگہ اسکواڈ مزید پڑھیں

ٹرافی لاہور قلندرز کی ہوگی، فینز دعا کریں،کامران غلام

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے آل رائونڈر کامران غلام نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ صرف مار دھاڑ کا نام نہیں ، دنیا کے ورلڈ کلاس بیٹرز بھی ٹی ٹوئنٹی میں سنبھل کر کھیلتے ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میںکامران غلام نے کہا کہ پاکستان ٹیم اسی لیے ہے کہ جو اچھاپرفارم مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،بین کٹنگ اور سہیل تنویر پر جرمانہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) بین کٹنگ اور سہیل تنویر پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل 7کے بائیسویں میچ میں پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی کرنے پر پشاور زلمی کے بین کٹنگ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مزید پڑھیں

جسارت کی خبر پر پی سی بی نے صحافیوں کو پاسسز دینا شروع کردیے

لاہور (سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ آخری مراحل کی طرف گامزن ہے تاہم طویل عرصے پر محیط ایونٹ منتظمین کے لیے امتحان بنتا جارہا ہے۔ جسارت کی خبر پر پی سی بی میڈیا نے پاسسز سے محروم صحافیوں کی شکایت کا ازالہ کردیا ۔ نیز فائنل کے روز بارش کی پیشگوئی اور ایک مزید پڑھیں

وزیراعظم پی ایس ایل 7کا فائنل اسٹیڈیم میں دیکھیں گے

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم عمران خان پی ایس ایل 7کا فائنل اسٹیڈیم میں دیکھیں گے۔ کرکٹ بورڈ حکام نے مہمان خصوصی کی آمد کی تیاریاں شروع کردیں۔وزیراعظم عمران خان پی ایس ایل 7کا فائنل قذافی اسٹیڈیم میں دیکھیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیزراجا نے وزیراعظم کو فائنل دیکھنے کی دعوت دی تھی۔ کرکٹ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، رضوان اور بابر کی حکمرانی برقرار

دبئی(جسارت نیوز) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ محمد رضوان دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا آئی سی سی مزید پڑھیں

بین کٹنگ اور میرا معاملہ نہیں ہونا چاہیے تھا،سہیل تنویر

لاہور(نمائندہ خصوصی) بین کٹنگ کے ساتھ ہونے والے ناخوشگوار واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے سہیل تنویر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز جو بین کٹنگ سے میرا معاملہ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا، معاملے کی ہسٹری ہے، یہ معاملہ پہلے بھی 2018میں ہوچکا ہے۔ بین کٹنگ نے چھکا مار کے جملے بولے تھے مزید پڑھیں