سڈنی: آسٹریلوی کرکٹر مارنس لابوشین نے دورہ پاکستان کی تیاریوں کیلئے ٹریننگ کیلئے گھر میں انوکھی پچ بنالی۔ دورہ پاکستان کیلئے آسٹریلیا کرکٹرز نے اسپن وکٹوں کے مطابق ٹریننگ شروع کر دی، دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ بیٹسمین مارنس لابوشین نے بھی ٹریننگ کا منفرد طریقہ نکال لیا ہے۔مارنس لابوشین نے گھر میں گھومتی گیندوں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی شکست دے دی
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی شکست دے دی قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 117 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں آٹھویں کامیابی حاصل کرلی ہے۔یہ پی ایس ایل کی مزید پڑھیں
کراچی کنگز نے پی ایس ایل کے میچ میں لاہور قلندر کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کردیا۔
لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں جاری پی ایس ایل کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے لاہور قلندر کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کر دیا ۔ لاہور قلندرنے پی ایس ایل سیزن 7 میں ابھی تک سات پوائنٹس حاصل کیے ہوئے ہیں ۔ جبکہ کراچی کنگز کی ٹیم مزید پڑھیں
کمشنر کراچی محمد اقبال میمن سے مسٹر آسٹریلیا 2020 حسنین ولی کریمی کی ملاقات
کمشنر کراچی محمد اقبال میمن سے مسٹر آسٹریلیا 2020 حسنین ولی کریمی کی ملاقات کمشنر کراچی کی حسنین ولی کریمی سے ملاقات حسنین ولی کریمی باڈی ویٹ کے 70 کلو گرام اور نووائس کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر 2020 میں مسٹر آسٹریلیا کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اس موقع پر کمشنر کراچی کا کہنا مزید پڑھیں
انٹرنیشنل اسنوکر ایونٹس کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان ، جونیئر ٹیم 27 فروری کو دوحہ روانہ ہوگی
کراچی :صدر پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن جاوید کریم کے مطابق آئی بی ایس ایف ورلڈ (مین اینڈ مین انڈر 21) اسنوکر چیمپئن شپ اور دوحہ ہی میں شیڈول 37ویں ایشین مین اسنوکر چیمپئن شپ 2022 میں شرکت کے لیے پاکستان اسنوکر ٹیم کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ 2019 ورلڈ اسنوکر کے مزید پڑھیں
اسرائیلی کمپنی سے کیا گیامعاہدہ ایرانی فٹ بال ایسوسی ایشن کے سربراہ کو لے ڈوبا
اسرائیلی کمپنی سے کیا گیا معاہدہ ایرانی فٹ بال ایسوسی ایشن کے سربراہ کو لے ڈوبا . یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب حال ہی میں میڈیا میں ان کے دور میں طے پانے والے معاہدوں پر شکوک کا اظہار کیا گیا تھا۔ ایران کی سرکاری ’ارنا‘ نیوز ایجنسی نے رپورٹ مزید پڑھیں
‘حسن علی تفریح فراہم کرنے کا کوئی موقع جانے نہیں دیتے’
ٹوئٹر صارف مانی علی نے ٹوئٹ کی کہ حسن علی ہمیں تفریح فراہم کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے چاہے وہ آن دی فیلڈ ہو یا آف دی فیلڈ۔
آئس ہاکی روایتی ہاکی سے مختلف کیوں ہے؟
آئس ہاکی دیکھنے میں تو ایک آسان کھیل نظر آتا ہے۔ لیک یہ بہت تیز رفتار کھیل ہے۔ یہ کھیل کیسے کھیلا جاتا ہے اور اس میں کیا جاننا ضروری ہوتا ہے؟ بتا رہے ہیں عبدالعزیز خان اس رپورٹ میں۔
بلوچستان سینئر کرکٹ،ڈینم اور اے او کی کامیابی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان سینئرز کرکٹ نے بھی اپنے بقیہ 2 میچز ڈینم کرافٹ ٹیم کے خلاف 8 وکٹوں سے اور اے او کے خلاف ہارے۔منگل کو آر ایل سی اے کرکٹ گراؤنڈ میں بلوچستان کی سینئر کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا اور مقررہ 20 میں 5 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں
سندھ کالج گیمز ٹگ آف وار ایونٹ کا رنگا رنگ آغاز
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر انتظام چوتھے سندھ کالج گیمز کے سلسلے میں بوائز اینڈ گرلز ٹگ آف وار ایونٹ کاجمعرات کو کراچی ٹگ آف وار ایرینا میں آغاز ہو گیا ،سہ روزہ ایونٹ کے پہلے روز بوائز اینڈ گرلز کے 24میچوں کا فیصلہ ہوا۔ ایونٹ کا افتتاح رنگا رنگ مزید پڑھیں