اسلام آباد(جسارت نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر کی جانب سے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو حکومت مخالف لکھے گئے خط پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین کمیٹی سینیٹر میاں رضا ربانی نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سے استفسار کیاکہ یہ خط آپ نے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر اے میں نیپال نے عمان کو شکست دے دی
مسقط(جسارت نیوز)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر اے میں نیپال نے عمان کو 39رنز سے ہرا دیا۔ الامارات کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے گروپ بی کے پہلے میچ میں نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 117رنز بنائے، عارف شیخ 38رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔خاور علی مزید پڑھیں
پاک آسٹریلیا سیریز،پی سی بی کا سلو وکٹیں بنانے کا منصوبہ
لاہور (نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کیلیے پی سی بی نے سلو وکٹیں بنانے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔آسٹریلیا سے ہوم ٹیسٹ سیریز کی پچز سلو ہوں گی، ،حکام کو خدشہ ہے کہ تیز،بائونسی یا ٹرننگ پچ بنانے سے کہیں خود جال میں نہ پھنس جائیں، سلو پچز پر ہی ہوم گراونڈ کا فائدہ اٹھایا مزید پڑھیں
کمشنر گوجرانوالا ہاکی کپ، واپڈا اورماڑی پیٹرولیم فائنل میں
گوجرانوالا(نمائندہ خصوصی)آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان واپڈا اور ماڑی پیٹرولیم فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگی۔ ماڑی پیٹرولیم نے دوسرے سیمی فائنل میں پنجاب کلرز کو 2-3گول سے شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فائنل میچ پاکستان واپڈا اور ماڑی پیٹرولیم کے درمیان آج کھیلاجائے گاجبکہ تیسری مزید پڑھیں
ملتان سلطانز کا پی ایس ایل 7 کا سب سے بڑا اسکوربنا ڈالا
ملتان سلطانز کے بولر شاہنوازدھانی وکٹ لینے پر خوشی کا اظہار رکرتے ہوئے،دوسری تصویر میں رضوان شاٹ کھیل رہے ہیں،ریئلی روسو نصف سنچری بنانے کے بعد دادوصول کرتے ہوئے(فوٹو:ناصر عبداللہ کشمیری) لاہور(نمائندہ خصوصی) پی ایس ایل سیون کے اہم میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے پی ایس ایل مزید پڑھیں
چنار سپر لیگ رابطے کا بہترین کا ذریعہ ہے ،قونصل جنرل حسن افضل
امارات میں متعین پاکستانی قونصل جنرل حسن افضل چنارسپر لیگ کی کٹ کی رونمائی کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ عرب امارات میں متعین پاکستان کے قونصل جنرل حسن افضل خان نے کہا ہے کہ چنار سپر کرکٹ لیگ دیارغیر میں بسنے والے پاکستانیوں کی بڑی لیگ ہے ہمیں خوشی ہے کہ سپر لیگ ہم مزید پڑھیں
اتھیلٹ کو کیوں ڈانٹا، اولمپکس کمیٹی کے سربراہ بھی بول پڑے
ویب ڈیسک — انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صد ر تھامس باخ نے بھی دنیا بھر کے لوگوں کی طرح جمعہ کو روسی اسکیٹر کمیلا والیوا کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے اتھلیٹ کے ساتھ سخت رویے پر روسی وفد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا کہ آیا اولمپکس کے دوران اس پندرہ سالہ مزید پڑھیں
ایتھلیٹ کو کیوں ڈانٹا، اولمپکس کمیٹی کے سربراہ بھی بول پڑے
گلوبل اتھلیٹس ایکٹیوسٹ گروپ کے راب کولر نے جمعہ کو کہا کہ یہ قیادت کی کمزوری ہے کہ اتھلیٹس کے منتظیمن اپنے اتھلیٹ کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہیں اور ان کا استحصال کرتے ہیں جو کہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، دوسری اننگز میں بھی جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار
کرائسٹ چرچ: کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم 482 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، ہینری نکلز نے 105 رنز کی اننگز کھیلی، نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 387 رنز کی برتری حاصل کرلی، جنوبی افریقا دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار ہے۔ ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ نے 116 مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2022: کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز نے شکستوں کا سلسلہ توڑتے ہوئے میر حمزہ کی شان دار باؤلنگ کی بدولت لاہور قلندرز کو22 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا مزید پڑھیں