No media source currently available
زمرہ: کھیل
نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقہ کو 18 سال بعد ٹیسٹ میچ میں شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے دستبردار
لاہور: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلوی آل راؤنڈر جیمز فالکنر پاکستان سپر لیگ 7 سے دستبردار ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر نے کہا کہ پی ایس ایل 7 کے مزید میچز کھیلنے سے معذرت کرتا ہوں، پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل کی جانب سے معاہدہ پورا مزید پڑھیں
معاوضہ نہ ملنے کا الزام: جیمز فالکنر پی ایس ایل چھوڑ کر چلے گئے
ہفتے کو ایک ٹوئٹ میں جیمز فالکنر نے الزام عائد کیا کہ وہ معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے فرنچائز کے لیے تمام میچز کھیل رہے تھے، لیکن وعدے کے باوجود اُنہیں ادائیگی نہیں کی گئی، لہذٰا وہ پاکستان کے کرکٹ فینز سے معذرت خواہ ہیں اور وطن واپس جا رہے ہیں۔
پی ایس ایل 7: ‘کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے’ کراچی کنگز کی پہلی فتح پر شائقین خوش
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جمعہ کو کھیلے گئے اسٹیڈیم پیک میچ میں کراچی کنگز نے پی ایس ایل 7 میں مسلسل آٹھ میچز میں شکست کے بعد فتح سمیٹ لی۔ کنگز کی اس کامیابی پر ٹیم کے ساتھ ساتھ شائقین بھی خوش ہیں اور سوشل میڈیا پر طرح طرح کے دلچسپ تبصرے اور میمز مزید پڑھیں
پاکستان کے نابینا تیرانداز: ہمیں ہمدردی نہیں برابری کی ضرورت ہے’
تیراندازی کے مقابلے تو شاید آپ نے دیکھے ہوں لیکن ہم آپ کو ملوا رہے ہیں ایسے پاکستانی تیر اندازوں سے جو بلائنڈ تیراندازی میں مہارت رکھتے ہیں۔ ولید عزیز اور تنویر احمد گزشتہ کئی برس سے نہ صرف بلائنڈ تیراندازی کر رہے ہیں بلکہ ورلڈ آرچری پیرا چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے مزید پڑھیں
مچل مارش پاکستان کیخلاف پلیئنگ الیون میں شمولیت کیلیے پر امید
سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلوی آل رائونڈر مچل مارش پاکستان کے خلاف پلیئنگ الیون میں شمولیت کی امید ہیں، ان کاکہنا ہے کہ مانتا ہوں ساتھی کھلاڑی کے انجرڈ یا کوویڈ کا شکارہونے پر ہی پلیئنگ الیون میں آسکتا ہوں۔مچل مارش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یقین ہے اب مجھے ٹیم میں کسی بیٹرکی جگہ ہی مزید پڑھیں
چوتھا ٹی ٹوئنٹی ، آسٹریلیا نے سری لنکاکو 6وکٹوں سے ہرادیا
میلبورن(جسارت نیوز)آسٹریلیا نے چوتھے ٹی 20میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر 5میچوں کی سیریز میں4-0کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی، میزبان ٹیم نے 140رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، گزشتہ روز میلبورن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے میچ میں مزید پڑھیں
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، جنوبی افریقا پر شکست کے بادل منڈلانے لگے
کرائسٹ چرچ(جسارت نیوز)نیوزی لینڈ میں جاری کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے مہمان ٹیم جنوبی افریقا کو اننگز کی شکست سے بچنے کا ٹاسک دیدیا۔جنوبی افریقا اپنی پہلی اننگ میں 95رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی، جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔نیوزی لینڈ اپنی پہلی اننگ مزید پڑھیں
بابر اعظم مخالف ٹیم کو درد پہنچاتے ہیں، سر ویوین رچرڈز
لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق ویسٹ انڈیز لیجنڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے موجودہ مینٹور سر ویوین رچرڈز نے پاکستان کے آل فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم کا امریکی پروفیشنل باکسر، محمد علی کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کھیلتے ہوئے دیکھنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔ 1974 سے 1991 کے دوران 121 ٹیسٹ اور 187ون ڈے مزید پڑھیں