کارپوریٹ چیلنج کپ، آڈیٹر جنرل نے یوبی اسپورٹس کو شکست دے دی

لاہور(نمائندہ خصوصی )کارپوریٹ چیلنج کپ کے تیسرے ایڈیشن میں مزید 3 میچز کھیلے گئے۔ اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آڈیٹر جنرل پاکستان نے کریٹیو یو بی اسپورٹس کی ٹیم کو 55 رنز سے شکست دی۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں

آسٹریلیا کو معیاری ٹیم کا سامنا کرناہے، گریگ چیپل

برسبین(جسارت نیوز)آسٹریلیا کے سابق لیجنڈری کرکٹرز مارک وا اور گریگ چیپل نے دورہ پاکستان سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ مارک وا نے دورہ پاکستان سے متعلق کہا کہ پاکستان کی پچز بھارت سے ہمیشہ مختلف ہوتی ہیں، ان پچز پر نہ ہی جلد کریک آتے ہیں اور نہ ہی بھربھری ہوتیں ہیں، مزید پڑھیں

سندھ حکومت ویران میدانوں کو آباد کرنے میں کردار ادا کرے ، یونس خان

یونس خان کا سنگم ٹرافی کی فاتح ٹیم ،آفیشلز، منتظمین ودیگر کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پی ایس ایل سے نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے،اور جس کی زندہ مثال شاداب خان، حسن علی، حیدر علی، شاہنواز دھانی، محمد آصف مزید پڑھیں

کمشنر گوجرانوالا گولڈ ہاکی کپ ماڑی پیٹرولیم نے جیت لیا

گوجرانوالا(سید وزیر علی قادری )پی ایچ ایف اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن سمیت پاکستان ہاکی کے مایہ کھلاڑیوں اولمپین منظور جونیئر، اولمپین کلیم اللہ، اولمپین خالد حمید، اولمپین ناصر علی سمیت ان تمام اسٹار کھلاڑیوں اور اولمپینز کا شکرگذار ہوں جنہوں نے اس ایونٹ کورونق بخشی،ا سپورٹس ایرینا گکھڑ میں یہ پہلا قومی لیول کا مزید پڑھیں

بیجنگ اولمپکس 2022 کا اختتام؛ ناروے 37 تمغوں کے ساتھ سرِ فہرست

ویب ڈیسک —  تنازعات اور عالمی وبا کرونا وائرس کے سائے تلے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس کا اختتام ہو گیا ہے۔ اتوار کو بیجنگ کے ‘برڈ نیسٹ اسٹیڈیم’ میں سرمائی اولمپکس کی شاندار اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ اس مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے کے لیے لائن اپ مکمل

ویب ڈیسک —  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے کا 30 واں اور آخری میچ پیر کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس کے نتیجے کے بعد یہ معلوم ہو سکے گا پلے آف راؤنڈ میں کون سی ٹیم کس سے ٹکرائے گی۔ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی مزید پڑھیں

پی ایس ایل نے موقع دیا، ٹیم کو مایوس نہیں کروں گا، حارث

لاہور(نمائندہ خصوصی) پشاور زلمی کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے کہا ہے کہ میرا ابھی کوئی ہیرو نہیں ہے، خود اپنا ہیرو بنوں گا،پی ایس ایل میں رمیز راجا کی تعریف سے بہت حوصلہ افزائی ہوئی، وہاب ریاض، شعیب ملک اور کامران اکمل بہت سپورٹ کر رہے ہیں۔محمد حارث نے پشاور زلمی کی مزید پڑھیں

انضمام کا جیمزفالکنز کیخلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کے رویے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انضمام الحق نے کہا کہ ہر اس کھلاڑی کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے جو اس قسم کی الزام تراشی میں ملوث ہے۔انہوں نے کہا کہ جیمز مزید پڑھیں

رواں سال 25ہزار بچوں کو سیلف ڈیفنس کی تربیت دینگے ،عمر حسن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)خود محافظ فائونڈیشن کے سیکریٹری عمر حسن کا کہنا ہے کہ رواں سال 25 ہزار سے زائد بچوں اور بچیوں کو اپنے دفاع کی تربیت دینا ہمارا ہدف ہے ،حکومت نجی و سرکاری اسکولوں میں بچوں کے لئے سیلف ڈیفنس کو مضمون کے طور پر شامل کرنے میں کردار ادا کرے ،ان خیالات کا مزید پڑھیں