یہ پہلا موقع نہیں جب ملتان سلطانز کی ٹیم نے ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنائی ہو، گزشتہ برس بھی انہوں نے متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے پی ایس ایل سکس کے باقی ماندہ میچز میں عمدہ کارکردگی دکھاکر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔
زمرہ: کھیل
کرکٹ تاریخ میں ساتویں وکٹ پر دوسری بڑی پارٹنز شپ قائم
چٹاگانگ(جسارت نیوز) افغانستان اور بنگلا دیش کے مابین کھیلے جارہے پہلے ون ڈے میچ میں عفیف حسین اور مہدی حسن نے ساتویں وکٹ کی شراکت میں دوسری سب سے بڑی پارٹنرشپ قائم کردی۔بنگلا دیش کے ہوم گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں افغان ٹیم نے پہلے ون ڈے میں میزبان کو 216 رنز کا ہدف مزید پڑھیں
آسٹریلیا سے سیریز، قومی ٹیسٹ کرکٹرز کی تیاریاں عروج پر
کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا سے سیریز کے لیے قومی ٹیسٹ کرکٹرز کی تیاریوں میں تیزی آ گئی۔نیشنل اسٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں گزشتہ روز باہمی میچ کا انعقاد ہوا، بولرز اور بیٹرز کو مختلف اہداف دیے گئے، ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی زیرنگرانی کھلاڑیوں نے صلاحیتوں میں نکھار کیلیے کاوشیں جاری رکھیں، بعد ازاں کرکٹرز مزید پڑھیں
امریکہ: خواتین فٹ بال کھلاڑیوں کو ملی بڑی جیت
ویب ڈیسک — امریکی فٹ بال کی خواتین کھلاڑی، یو ایس ساکر فیڈریشن کے ساتھ مساوی تنخواہوں اور مراعات کی چھ سال کی طویل قانونی جنگ کو ختم کرنے کے لیے ایک تاریخی معاہدے پر رضامند ہو گئی ہیں جس کے تحت انہیں دو کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے علاوہ مردوں کے مساوی بونس دینے مزید پڑھیں
امریکہ: خواتین فٹ بال کھلاڑیوں کو ملی بڑی جیت
1985 کے بعد سے، جب امریکہ میں خواتین کی نیشنل ساکر ٹیم بنی تھی ، امریکی خواتین نے چار ورلڈ کپ جیتے ہیں۔جب کہ مردوں کی ٹیم 1930 سے اب تک کسی بھی سیمی فائل تک نہیں پہنچ سکی ہے۔
شاہد آفریدی ہونے والے داماد کی کپتانی، جارحانہ بیٹنگ پر دل سے فدا ہوگئے
سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی کی پشاور زلمی کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کی تعریف کی۔نجی ٹی وی پہ گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ اب مجھے اندازہ ہوا کہ شاہین مجھ سے بار بار کیوں کہتا ہے کہ “لالا مجھے آپ کا بلا چاہیے” تاہم میں نے ابھی تک شاہین کو مزید پڑھیں
پی ایس ایل: لیگ میچز کے نہ بھلائے جانے والے 10 لمحات
پی ایس ایل سیون کے ابتدائی 30 میچز میں کئی ایسے لمحات آئے جنہیں شائقین طویل عرصے تک یاد رکھیں گے۔ شاہین آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ ہو یا حارث رؤف کے کیچز۔ ایونٹ کے 10 یادگار لمحات کو یہاں جمع کیا گیا ہے۔
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
حارث رئوف نے کندھے پر مارنا چاہا تھا جسے زور دار تھپڑ بنا دیا گیا، ثمین رانا
لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور قلندرزکے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا نے کہا ہے کہ قلندرز کا پورا اسکواڈ ایک فیملی کی طرح ہے۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے ثمین رانا نے کہا کہ حارث رئوف اور کامران غلام کی ایک دوسرے سے گہری دوستی ہے، حارث غصے میں اپنے دوست کو مارنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔انہوں نے مزید پڑھیں
زلمی اور قلندرز کے درمیان پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ٹائی میچ
لاہور میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان پاکستان سپر لیگ کا آخری میچ ٹائی رہاجو پاکستان سپر لیگ میں ٹائی ہونے والا چوتھا میچ تھا۔ اس میچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے لاہور قلندرز نے مقررہ20 اوور میں 7 وکٹ پر 158 رنز بنائے تھے۔ لاہور قلندرز نے20 اوور میں آٹھ وکٹ مزید پڑھیں