پاک آسٹریلیا سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

لاہور: شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تاریخی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگئی ہے۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 4 سے مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹکٹ کی قیمت پر دلچسپ تبصرے

پی سی بی نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے سب سے بہترین انکلوژر جسے وی آئی پی انکلوژر کہا جاتا ہے اس کے ٹکٹ کی قیمت صرف 500 روپے مقرر کی ہے۔

کنگ فو کے فروغ کیلیے اسکول سطح پر پروگرام کرانے ہونگے

حیدرآباد(جسارت نیوز) حیدرآباد کنگفو اکیڈمی کے زیر اہتمام حیدرآباد اسکولز کنگفو ایسوسی ایشن کی زیراہتمام پاک چائنا انٹرنیشنل اسکولز اینڈ کالج سسٹم جامشورو کیمپس و حیدرآباد ڈویڑنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کی زیر نگرانی کنگفو شیش/بیلٹ ٹیسٹ مقابلوں  ٹیسٹ اور بیلٹ ایوارڈ کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کے چیف آرگنائزر چائنا سے تربیت یافتہ مزید پڑھیں

آسٹریلوی ہائی کمیشن کے زیر اہتمام اسکول کرکٹ کپ کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلوی ہائی کمیشن کی جانب سے جلال الدین کرکٹ اکیڈمی میں کراچی میں 2nd اے ایچ سی۔جے سی اے اسکول کرکٹ کپ کا انعقاد کیاگیا۔ ٹورنامنٹ میں ناصرہ پبلک اسکول، سول ایوی ایشن اتھارٹی ماڈل اسکول، کراچی پبلک اسکول،داو ¿د پبلک اسکول اورآغا خان ہائیر سیکنڈری کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ کھلاڑیوں نے مزید پڑھیں

جنوبی افریقی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کیخلاف 3 ون ڈے انٹرنیشنل اور3 ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ سیریز کیلئے جنوبی افریقا کی ٹیم کل ہفتہ 26 فروری کوکراچی پہنچے گی۔اسی روز شام 5 بجے میڈیا بریفنگ کااہتمام کیا گیا ہے جس میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے کپتان میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کریں گے اس مزید پڑھیں

کے ایچ اے کا کوچز کیلیے 3روزہ ورکشاپ کا اعلان

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے غیر تربیت یافتہ کوچز کی ولڈ ہاکی فیڈریشن کے معیار کے مطابق تربیت کے لیے 3 روزہ ورکشاپ کا اعلان کردیا۔ 4 سے 6 مارچ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں منعقدہ ورکشاپ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان و سابق ہیڈ مزید پڑھیں

سعودی یوم تاسیس پرکرکٹ نمائشی میچ کا اہتمام

دممام (سید مسرت خلیل) ایسٹرن پروانس کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سعودی عرب کے 300 ویں یوم تاسیس کے موقع پر آئیڈیاز ٹریڈنگ اینڈ کنٹریکٹنگ کمپنی کے تعاون سے دس اوورز پر مشتمل نمائشی کرکٹ میچوں کا انعقاد ہوا۔ ای پی سی اے کے صدر فرحت محمود نے گراؤنڈ میں معزز مہمانوں سعدی علی حبیب مزید پڑھیں

انٹر یونیورسٹیز ، فٹبال ٹورنامنٹ سر سید یونیورسٹی نے جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے زیر اہتمام کھیلا گیا کراچی پی ایس ایس اوانٹر یونیورسٹیز فٹبال ٹورنامنٹ سر سید یونیورسٹی نے جیت لیا ۔مدھو محمدن فٹبال گرائونڈ پر کھیلے گئے فائنل میں آئی بی اے کراچی کو سخت مقابلے کے بعد1-0سے شکست ہو گئی،میچ کا فیصلہ کن گول سر سید یونیورسٹی کے معاذ مزید پڑھیں

پاکستان آسٹریلیا سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا کے 24 سال بعد دورہ پاکستان میں شامل3 ٹیسٹ،3 ون ڈے انٹرنیشنل اور واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا ہے۔ ٹیسٹ میچز میں آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل علیم ڈار اور پی سی بی کے انٹرنیشنل پینل میں شامل مزید پڑھیں