لاہور(نمائندہ خصوصی)حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے آسٹریلیا سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل ہارنے کی وجہ بتادی۔قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل تجربہ کار کھلاڑی محمد حفیظ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی شکست پر کھل کر بات کی۔محمد مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاک آسٹریلیا سیریز کیلئے میچ آ�یشلز کا تقرر کردیا گیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ، ون ڈے اور ؤاحد ٹی ٹوئنٹٰ انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق تین ٹیسٹ میچز میں آئی سی سی ایلیٹ پینل کےعلیم ڈار ذمےداری نبھائیں گے جب کہ ان کے ہمراہ احسن رضا مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیاد� ش�رت یا�ت� شخصیت بن گئے
لزبن: پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیادہ شہرت یافتہ شخصیت بن گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 400 ملین فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے واحد شخص بن گئے ہیں۔انہوں نے دنیا بھر سے ملنے والی اس بے لوث محبت پر اپنے انسٹاگرام مزید پڑھیں

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کا24سال بعد دور� پاکستان،میچ آ�یشلز کا اعلان کردیا گیا
لاہور: آسٹریلیا کے 24 سال بعد دورہ پاکستان میں شامل تین ٹیسٹ، تین ون ڈے انٹرنیشنل اور واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا ہے۔ سیریز میں شامل تین ٹیسٹ میچز میں آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل علیم ڈار اور پی سی بی مزید پڑھیں

شا�د آ�ریدی کا شا�نواز دھانی سے متعلق یوٹرن
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کرنے بولر شاہنواز دھانی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ شاہنواز دھانی نے ایک مرتبہ پھر اپنی بہترین گیند بازی اور اتنی ہی اچھی فیلڈنگ کی بدولت مزید پڑھیں
مائیکل وان کی جانب پاکستان سپر لیگ کی ایک بار پھر تعری�
لندن:انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان سپر لیگ کی ایک بار پھر کھل کر تعریف کی ہے۔پاکستان سپر لیگ کے سنسی خیز پلے آف میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہیں ، 27 فروری کو ایونٹ کا فائنل لاہور میں ہی کھیلا جائے گا۔ایسے میں مائیکل وان نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں
اگر یوکرین پر حملہ ہوا تو روس چیمپیئنز لیگ فائنل کی میزبانی نہیں کرسکیں گے، برطانیہ
@2021 – All Right Reserved. Designed