نیٹ بال کو سائوتھ ایشین گیمز میں شامل کیاجائے،مدثرآرائیں

اسلام آباد(جسارت نیوز)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے اپیل کی ہے کہ حکومت انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور کامن ویلتھ گیمز سے تسلیم شدہ نیٹ بال کے کھیل کو سائوتھ ایشین گیمز میں شامل کرے تاکہ پاکستان اس کھیل میں بھی مردوں اور خواتین مزید پڑھیں

پی ایس ایل،پلے آف مرحلے کیلیے میچ آفیشلز کا تقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 23سے 25فروری تک کھیلے جانے والے پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کے لیے میچ ریفریز اور امپائرز کا تقرر کردیا ہے۔23فروری کو ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے کوالیفائر میں میچ ریفری کی ذمہ داری روشن ماہنامہ ادا کریں مزید پڑھیں

آئی پی ایل کھیلنے کے خواہشمند 5آسٹریلوی کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

سڈنی(جسارت نیوز)کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلیے 16رکنی وائٹ بال اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ایرون فنچ اسکواڈ کی قیادت کریں گے جب کہ شین ایبٹ، آشٹن اگر، جیسن بہرنڈورف، الیکس کیری، نیتھن ایلس کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، مارنوس لابوشین، مچل مزید پڑھیں

لیجنڈز ہمیشہ کے لیے ہوتے ہیں ،وقار یونس کا وسیم اکرم کو خراج تحسین

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے وسیم اکرم کو پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کرنے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔نوے کی دہائی میں ٹو ڈبلیوز اور عالمی کرکٹ میں بیٹسمینوں کے لیے ڈرانا خواب بننے والی جوڑی وسیم اکرم اور وقار یونس نے جو کارنامے انجام دیے وہ مزید پڑھیں

لوگ کہتے ہیں میں چھکے نہیں لگا سکتا، محمد رضوان

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے حالیہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ان پر کی جانے والی تنقید سے متعلق گفتگو کی ہے۔سوشل میڈیا پر رضوان کا ایک انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں سوشل میڈیا کے کم استعمال اور چھکے نہ مارنے سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا گیا۔ ٹی مزید پڑھیں

سلطانز اور زلمی کو فائنل میں دیکھ رہا ہوں، انضمام الحق

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایک بار پھر پی ایس ایل کی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔ انضمام الحق نے کہا کہ میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کو فائنل میں دیکھتا ہوں، ویسے تو دونوں ہی ٹیمیں میری ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کاآج سے لاہور میں آغاز ہو گا، پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطان او ر لاہور قلندرز کی ٹیمیںآمنے سامنے ہوں گے۔لاہور میں پی ایس ایل سیون فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا۔ ایونٹ کا پہلا کوالیفائر آجملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان شیڈول ہے۔ شام مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کے لیے میچ ریفریز اور امپائرز کا تقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کے لیے میچ ریفریز اور امپائرز کا اعلان کردیا۔ ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین کھیلے جانے والے کوالیفائر میچ میں علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ آن فیلڈ امپائرز، مائیکل گف اور احسن رضا بالترتیب تیسرے اور چوتھے امپائر ہوں مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ کو راولپنڈی میں شروع ہوگا

کینبر: آسٹریلیا نے اگلے ماہ 3ون ڈے اور ایک ٹو ٹوئنٹی پر مشتمل دورہ پاکستان کے لیے وائٹ بال اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کی قیادت ایرون فنچ کریں گے۔16 رکنی اسکواڈ میں شین ایبٹ، آشٹن اگر، جیسن بہرنڈورف، الیکس کیری، نیتھن ایلس کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ کیمرون مزید پڑھیں

سابق ہاکی اولمپیئن سلیم شیروانی کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔

لاہور:قومی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر ،اولمپیئن سلیم شیروانی کی اہلیہ کے انتقال پر صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر ، سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین آصف باجوہ اور خازن پی ایچ ایف محمد اخلاق عثمانی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے تعزیتی مزید پڑھیں