لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشیاء کپ کی تیاری کے لئے 32 کھلاڑیوں کو قومی ہاکی تربیتی کیمپ میں بلا لیا،قومی ہاکی کیمپ یکم مارچ کو لاہور میں منعقد ہوگا جوکہ 31 مارچ تک جاری رہے گا، پی ایچ ایف کے ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین سمیت غیر ملکی فزیکل ٹرینر ڈینیئل بیری اور غیر ملکی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگ ہے، مائیکل وان
برمنگھم(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میں کرکٹ کے معیار نے سابق انگلش کپتان مائیکل وان کا دل جیت لیا۔سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پی ایس ایل میں کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملتے ہیں جبکہ ڈومیسٹک ایونٹ ہونے کے باوجود دیگر لیگز کے مقابلے کم اور انتہائی سنسنی خیز مزید پڑھیں
پاکستان فٹبال کا ایدھی ، استاد حیدربلوچ
بابائے فٹبال استاد حیدر بلوچ ،جس نے اپنی پوری زندگی فٹبال کو دی انہوں نے فٹبال کھیلنے کا آغاز 1957 سے اپنے علاقے گولیمار اور کراچی کے مشہور و معروف ٹیم “مکران اسپورٹس” سے کیا تین سال تک وہ کراچی کے ہر فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کا ہراول دستہ رہے ہیں ۔1960 کو انہوں مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2022: اسلام آباد نے پشاور کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
پی ایس ایل ، غیر معیاری کھانے کھا کر سیکورٹی ا�لکار اسپتال پ�نچ گئے
عارضی اسپتال میں سیکورٹی اہلکار اپنا علاج کراتے ہوئے، دوسری طرف میڈیکل ٹیم کاڈاکٹر آسیہ نورکے ساتھ گروپ فوٹو لاہور (سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں 30 واں اور آخری میچ لاہور قلندر اور پشاور زلمی کے درمیان قزافی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اس موقع مزید پڑھیں
پی ایس ایل ، غیر معیاری کھانے کھا کر سیکورٹی ا�لکار اسپتال پ�نچ گئے
عارضی اسپتال میں سیکورٹی اہلکار اپنا علاج کراتے ہوئے، دوسری طرف میڈیکل ٹیم کاڈاکٹر آسیہ نورکے ساتھ گروپ فوٹو لاہور (سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں 30 واں اور آخری میچ لاہور قلندر اور پشاور زلمی کے درمیان قزافی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اس موقع مزید پڑھیں
آسٹریلیا Ú©Ùˆ شکست دینے Ú©ÛŒ ØÚ©Ù…ت عملی تیار کرلی Û�Û’ØŒ Ù�واد عالم
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل کھلاڑی تیاریوں میں مصروف ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے ٹیسٹ بیٹر فواد عالم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو اپنی ہی سرزمین پر شکست دینے کے لیے ایک اچھی حکمت عملی تیار کی ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد یونائیٹڈ Ù†Û’ دوبارÛ� ایلکس Û�یلز Ú©ÛŒ خدمات ØØ§ØµÙ„ کرلیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک بار پھر ایلکس ہیلز کی خدمات حاصل کرلیں۔ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ نے تصدیق کی ہے کہ پی ایس ایل میں سخت بائیو سیکیور ببل کو جواز بناکر ٹورنامنٹ چھوڑ جانے والے ایلکس ہیلز پشاور زلمی کے خلاف دوسرے الیمنیٹر میچ مزید پڑھیں
آسٹریلوی ٹیسٹ سائیڈ کے دور� پاکستان کی مختصر تاریخ
تحریر: (سید وزیر علی قادری) 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈیانٹرنیشنل اور واحد ٹی ٹوء نٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پیٹ کمنز کی زیرقیادت آسٹریلیا کا ٹیسٹ اسکواڈ اتوار کو پاکستان پہنچے گا، یہ آسٹریلیا کا 24 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ مجموعی طور پر یہ آسٹریلیا کا پاکستان کا 9 واں ٹیسٹ مزید پڑھیں
غلطیوں Ú©ÛŒ وجÛ� سے Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی ورلڈکپ Ù†Û�یں جیت سکے،ØÙ�یظ
لاہور(نمائندہ خصوصی)حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے آسٹریلیا سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل ہارنے کی وجہ بتادی۔قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل تجربہ کار کھلاڑی محمد حفیظ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی شکست پر کھل کر بات کی۔محمد مزید پڑھیں