سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلیا کے سابق جارح مزاج اوپنر میتھیو ہیڈن انڈین پریمئیر لیگ کے باعث دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے والے کینگروز کرکٹرز پر برس پڑے۔ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کے بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ فرائض سرانجام دینے والے میتھیو ہیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ جب کھلاڑی اپنے ملک کے لیے کھیلنے کو ترجیح نہیں دیں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کلیاز بوبک ہائیر سیکنڈری اسکول چارسدہ نے رسہ کشی ٹرافی جیت لی
پشاور(جسارت نیوز)چارسدہ گورنمنٹ انٹر ہائی وہائیر سیکنڈری سکول رسہ کشی مقابلے اختتام ہوگئے ، کلیازبوبک ہائیر سیکنڈری سکول نے ٹرافی اپنے نام کرلی ، فائنل میں گورنمنٹ ہائی اسکول عزیز آباد چارسدہ کو 3-0سے شکست دیدی ، مہمان خصوصی ناظم محمد عبداللہ حقانی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ان کے ہمراہ شفیع گل ، تاج مزید پڑھیں
پاکستان، آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ، ٹکٹوں کی فروخت شروع
لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کا آغاز 4 مارچ کو راولپنڈی سے ہوگا۔ ٹائٹل اسپانسر کی حیثیت سے ٹک ٹاک کرکٹ مداحوں کو اپنی ایپ پر خصوصی کرکٹ ویڈیوز بنانے کا موقع فراہم کرے گا۔ اس کے علاوہ پی سی بی اس سیریز کے آغاز مزید پڑھیں
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ، سیکورٹی کیلیے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین شیڈول ٹیسٹ میچ کے لیے سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں اور اس حوالے سے پاک فوج کی مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین راولپنڈی میں شیڈول ٹیسٹ میچ کے لیے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، مزید پڑھیں
انوار الحق ابدالی ٹی20کر کٹ ٹورنامنٹ ،پنجاب کلب کی کامیابی
کراچی(اسٹا ف رپورٹر)نہال صدیقی اسپورٹس فائونڈیشن اینڈ ینگ پاک فلیگ کلب زون چارکے زیر اہتمام انوار الحق ابدالی عرف انور بہاری ٹی 20کر کٹ لیگ میں مزیدایک میچ فیصلہ کن ثابت ہوا،پنجاب گرائونڈ پر پنجاب سی سی نے ملیر ینگ کا باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی،ملیر ینگ نے مزید پڑھیں
فضل محمود باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے
لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ کے پہلے سپر اسٹار، فضل محمود باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نے ہال آف فیم کی اعزازی ٹوپی فضل محمود مرحوم کی صاحبزادی شائشہ محمود اور اور اعزازی پلاک ان کے صاحبزادے شہزاد محمود کو مزید پڑھیں
پی ایس ایل فائنل میں وزیراعظم اور آرمی چیف کی آمد متوقع
لاہور (نمائندہ خصوصی )پی ایس ایل سیون کے فائنل کے موقع پر وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی آمد کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ اس سلسلے میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے جارہے ہیں۔ دوسری طرف اسٹیڈیم کوبجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے 245 جنریٹرزچلائے جارہے ہیںجس کے شور اوراٹھنے والے مزید پڑھیں
پی ایس ایل 7 آخری مرحلے میں داخل ، شائقین کا جوش عروج پر
قلندر ز کا بلے باز اسلام آباد کے خلاف وکٹ گنواتے ہوئے کررہا ہے جس کی روک تھام ہونی چاہیے۔ لاہور (سید وزیر علی قادری) پاکستان کا سب سے بڑا برانڈ پاکستان سپر لیگ کا میلہ اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔کل فائنل کے لیے شائقین کی بھرپور تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ مزید پڑھیں
اے ایس اکیڈمی کے تحت پی ایس ایل یوتھ ٹورنامنٹ کا انعقاد
ریاض:پی ایس ایل یوتھ ٹورنامنٹ کے آغاز کے موقع پر مہمان خصوصی کا آفیشلزکے ساتھ گروپ ریاض (سید مسرت خلیل) سعودی عرب میں اے ایس اکیڈمی کے زیر اہتمام پی ایس ایل یوتھ ٹورنامنٹ کے افتتاح کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اے ایس کرکٹ اکیڈمی کے سی ای او آصف شیخ کا کہنا تھا مزید پڑھیں
لاہورقلندرز یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی
لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 رنز سے شکست دے کر لاہور قلندرز فائنل میں پہنچ گئی۔ میچ جیتنے والی ٹیم 27 فروری کو فائنل میچ میں ملتان سلطانز کا سامنا کرے گی ۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 7 مزید پڑھیں