بھارت باز نہ آیا، دورہ آسٹریلیا منسوخ کروانے کی سازش بے نقاب

اسلام آباد: 24 سال بعد پاکستان کے دورہ پر آئی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فیملی کو بھارت سے دھمکی آمیز پیغامات بھیجنے کا انکشاف ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی روکنے کے لیے بھارت ایک بار پھر اوچھے ہتھکنڈوں اور سازشوں پر اتر آیا ہے، نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 کے ٹاپ پرفارمرز پر ایک نظر

پی ایس ایل کے فائنل میں نصف سینچری اور دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے پر محمد حفیظ کو ‘پلئیر آف دی میچ’ قرار دیا گیا جب کہ ‘پلئیر آف دی ٹورنامنٹ’ کا ایوارڈ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کے نام رہا۔

روس کو فٹ بال ورلڈکپ کوالیفائنگ میچز سے باہر نہ کرنے کے فیفا کے فیصلے پر یورپی ملک ناراض

فیفا نے روس کو  ورلڈکپ کوالیفائنگ میچز کے لیے روسی فٹ بال یونین کے نام سے غیر جانبدار مقامات پر پرچم اور ترانے کے بغیر کھیلنے کی اجازت دی ہے۔ یورپی ملکوں نے فیفا کے اس فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

رضوان فیصلہ سازی میں ہچکچاتا نہیں، مشتاق احمد

لاہور (نمائندہ خصوصی )پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے اسسٹنٹ کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ محمد رضوان ایماندار ہے اور فیصلہ سازی میں ہچکچاتا نہیں جبکہ اس میں ایک بڑا کپتان بننے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں مشتاق احمد کا کہنا تھاکہ ملتان سلطانز کی مزید پڑھیں

کراچی بزنس گلڈ کے تحت چمپئنز ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) کراچی بزنس گلڈ کے زیر اہتمام دوسرا چمپیئنز ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ شروع ہوگیا اسلامیہ کلب سولجر بازار میں رنگا رنگ مقابلوں کا افتتاح آرٹس کونسل آف پاکستان کے صدر احمد شاہ نے کیا۔ احمد شاہ کا کہنا تھا کہ منتظمین کی کوشش کے سبب چمپیئنز لیگ ٹیبل ٹینس کے مقابلے کھلاڑی ہمیشہ مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، نیوزی لینڈ پہلی اننگز میں293رنز بناکر آئوٹ

کرائسٹ چرچ(جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کی ٹیم کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں71رنز خسارے کے ساتھ 293رنز بناکر آئوٹ ہو گئی، کولن ڈی گرینڈ ہوم نے 120رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا، ڈیرل مچل 60 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بیٹر رہے۔ کائل جمیسن مزید پڑھیں

افتخار احمد اوروسیم جونیئر قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)انجری کا شکار ہونے والے آل راؤنڈر فہیم اشرف اور فاسٹ بولر حسن علی کی جگہ خیبر پختونخواہ کے کپتان اور مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد اور آلراؤنڈر وسیم جونیئر کو آسٹریلیا کے خلاف سیریزمیں شامل پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے۔ دونوں کھلاڑی گزشتہ شب اسلام مزید پڑھیں

آسٹریلین ٹیم 24سال بعد پاکستان پہنچ گئی ، یہاں بالکل محفوظ ہوں ، پیٹ کمنز

اسلام آباد(جسارت نیوز)آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے 24سال بعد خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستانی سرزمین پر قدم رکھ دیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔پاکستان میں دوبارہ بین الاقوامی کرکٹ بحالی کے لیے بگ تھری ممالک میں سے آسٹریلین کرکٹ ٹیم دورہ مزید پڑھیں

آسٹریلیاسے سیریز ، قومی ٹیم نے حتمی تیاریوں کا آغاز کردیا

رالپنڈی : پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیسٹ کھلاڑی آسٹریلیا سے سیریز سے قبل تیاریوں میں مصروف ہیں، بیٹنگ کوچ محمد یوسف کھلاڑیوں کو ٹپس دے رہے ہیں راولپنڈی(جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ کیلئے حتمی تیاریوں کا آغاز کر د یا۔قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اپنا پہلا ٹریننگ سیشن مزید پڑھیں