کراچی ایگلٹس نے رانا مسعود میموریل ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بریوٹی فاریکس کے تعاون اور یونین اسپورٹس کے زیرِ اہتمام رانا مسعود میموریل T20کر کٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کراچی ایگلٹس نے یونین اسپورٹس کو 31رنز سے شکست دیکر جیت لیا ، یونین گرائونڈ پر کراچی ایگلٹس نے 220رنز کا ٹارگٹ دیا، عمر ریاض82،محمد مقصود 57 اور فیضان احمد نے32رنز کی جارہانہ اننگز کھیلی، اسپنر مزید پڑھیں

آل کراچی محمد خان فٹبال،خیبراسٹار نے آزاد شاہین کو ہرادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل فٹبال کلب ناظم آباد کے زیر اہتمام آل کراچی استار محمد خان اینڈ ماما طورہ باز خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں 6ٹیمیں اگلے راؤنڈ میں داخل ہوگئیں۔ خیبر اسٹار نے آزاد شاہین کو 2-1 سے فاتح ٹیم کے اسد 2گول اسکور کیے۔ حریف ٹیم کی جانب سے اظہر الدین نے مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا سیریز،100فیصد شائقین کوا سٹیڈیم آنے کی اجازت

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)نیشنل کمانڈ اینڈ آریشن سینٹر(این سی او سی )نے پاکستان آسٹریلیا سیریز میں 100فیصد شائقین کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دیدی،جس کے بعدسو فیصد شائقین پاک آسٹریلیا کرکٹ میچز اسٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے۔این سی او سی نے وفاق، صوبوں اور پی سی بی کو مراسلہ ارسال کر دیا،جس کے مطابق مکمل مزید پڑھیں

حکومت کا ملک بھر میں باکسنگ ڈرائیو شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(جسارت نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان و سربراہ کامیاب نوجوان پروگرام عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عثمان وزیر کامیاب جوان پروگرام کے باکسنگ ایمبیسڈر ہوں گے، کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت باکسنگ ڈرائیو پورے ملک میں شروع کی جائے گی، ماضی میں کھیلوں کو نظرانداز کیا گیا، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا مزید پڑھیں

پاکستان کوہرانے کیلیے بہترین کرکٹ کھیلنا ہوگی، اسٹیواسمتھ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) آسٹریلیا کے کرکٹر اسٹیواسمتھ نے کہا ہے کہ پاکستان کوہرانے کے لیے بہترین کرکٹ کھیلنا پڑے گی۔آسٹریلین کرکٹر اسٹیواسمتھ نے آن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس کھلاڑی موجود ہیں۔ شاہین شاہ اور حارث رئوف تیز رفتار فاسٹ بولرز ہیں۔اسٹیواسمتھ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کھیلنے کی مزید پڑھیں

چمپئنز لیگ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ

چمپئنز لیگ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں پشتون فائٹرز اورپریمئر کیبلز کے درمیان کھیلے گئے میچ کا منظر کراچی(اسٹاف رپورٹر) پشتون فائٹرز اور پریمیئر کیبلز نے دوسرے چمپئنز لیگ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، سیمی فائنل میں شمسی اکیڈمی اور آرمی سپر اسٹارز کو شکست ۔ اسلامیہ کلب سولجر بازار میں کھیلے مزید پڑھیں

بلائنڈ ون ڈے ، پاکستان نے جنوبی افریقاکیخلاف سیریز جیت لی

مہمان خصوصی امتیاز علی شاہ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ریاست خان کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کودوسرے ون ڈے میں 247 رنزسے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی،سائوتھ اینڈ کلب کرکٹ اسٹیڈیم پر 555 رنزکے ہدف کے تعاقب مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا

کرائسٹ چرچ : جنوبی افریقن کھلاری نیوزی لینڈ کیخلاف آخری وکٹ لینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کرائسٹ چرچ (جسارت نیوز)جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 198رنز سے ہرا کر سیریز 1-1سے برابر کر دی، جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو میچ جیتنے کیلیے 426رنز کا ٹارگٹ دیا مزید پڑھیں

پہلا ٹیسٹ پاکستان اور آسٹریلیا کی گرائونڈ میں بھر پور پریکٹس

آسٹریلوی کھلاڑی پنڈی اسٹیڈیم میں سیریز سے قبل پریکٹس سیشن میں مصروف ہیں راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیموں کی پہلے ٹیسٹ سے قبل تیاریاں جاری ہیں، پاکستانی ٹیم نے منگل کو اپنا تیسرا پریکٹس سیشن جبکہ آسٹریلیا نے اپنا پہلا پریکٹس سیشن کیا۔دونوں ٹیموں نے بیٹنگ ،بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں،دونوں ٹیمیں آج مزید پڑھیں

آسٹریلوی ٹیم کو سربراہ مملکت کے برابر سیکیورٹی دی ہے، وزیر داخلہ

Karachi: Federal Minister for Interior, Sheikh Rashid Ahmed addressing a press conference. April 11, 2021 NNI Photo اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ مہمان ٹیم کو سربراہ مملکت کے برابر سیکیورٹی دی ہے،بھارتی سازش ناکام ہوگئی ہے،بھارت ہماری خوشی مزید پڑھیں