کوٹری(جسارت نیوز )انڈس ویلی اسکولز سسٹم حیدرآباد گراس روٹ لیول پر کھیلوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ یہ بات مہمان خصوصی چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و سیکریٹری حیدرآباد اولمپک اسپورٹس کمیٹی پرویز احمد شیخ نے حیدرآباد کنگفو اکیڈمی کے زیر اہتمام کی زیراہتمام انڈس ویلی اسکولز سسٹم و حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کھتری پریمئر لیگ، بھیڈا ٹائیگرز کا فاتحانہ آغاز
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھیڈا ٹائیگرز نے فرسٹ کلاس کرکٹر محمد وقاص کی میچ وننگ دھواں دار سنچری 140 رنز کی بدولت حریف سونیجا سولجر کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر کھتری پریمئر لیگ فلڈ لائٹ ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن1میں فاتحانہ آغاز کردیا۔ چیف ایگزیکٹو ٹورنامنٹ عرفان زہری نے محمد وقاص کو شاندار سنچری پر مزید پڑھیں
روس یوکرین تنازع ، انگلش فٹبال کلب چیلسی برائے فروخت
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے دنیا کے بہترین فٹبال کلب چیلسی کو اس کے روسی مالک سے خریدنے کی کوششیں شروع کردیں۔انگلش فٹبال کلب چیلسی کے روسی مالک رومن ابرامووچ نے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ ٹیم فروخت کررہے ہیں اور اسی تناظر میں مزید پڑھیں
بدر جعفری کرکٹ،آغا خان جمخانہ سیمی فائنل میں داخل
کراچی(اسٹاف رپورٹر) زیڈ اے اسپورٹس کے زیراہتمام منعقدہ بدر جعفری انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں آغا خان جمخانہ نے ایل ای پی آر تیسر ٹاون کرکٹ کلب کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا آغا خان جمخانہ گرائونڈ پر ایل ای پی آر تیسرٹاون کرکٹ مزید پڑھیں
کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت سہ روزہ کوچنگ ورکشاپ کا آغاز
کراچی(اسٹاف رپورٹر )کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت سہ روزہ کوچنگ ورکشاپ کا آج سے آغاز ہوگا، ورکشاپ کے لئے 100 سے زیادہ مرد و خواتین جونیئر کوچز نے انٹری کرائی ہے، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوآرڈینیٹر و کے ایچ اے کے سیکریٹری حیدر حسین کا کہنا ہے ورکشاپ پی ایچ ایف کے ویژن کا مزید پڑھیں
طلحہ علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز
کراچی (اسٹاف رپورٹر)طلحہ علی میموریل کرکٹ کلب کی جانب سے مرحوم طلحہ علی کی یاد میں منعقد کیے گئے کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، جس میں کراچی کے چاروں زون کی 20سے زائد ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ افتتاحی میچ فیصل جم خانہ اور سعود آباد جم خانہ کے مابین پاک اسٹار گراؤنڈ میں کھیلا مزید پڑھیں
پاکستان بلائنڈ ٹیم نے جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد ٹرافی کے ساتھ لیاگیا گروپ فوٹو کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور جنوبی افریقہ بلائنڈ ٹیم کے مابین کرکٹ سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں گرین شرٹس نے پروٹیز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کے مزید پڑھیں
آسٹریلیا کوٹف ٹائم دینگے ، بابر اعظم ، میزبان ٹیم کو کمزور نہیں سمجھتے ، پیٹ کمنز
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان بینو قادر ٹرافی ٹیسٹ سیریز کا آغاز آج سے پنڈی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ تیاری مکمل ہے ، آسٹریلیا کی ٹیم اچھی ہے لیکن ہم انہیں ٹف ٹائم دیں گے،پراعتماد ہوں بھر پورفائٹ کرکے نتائج دیں گے مزید پڑھیں
تاریخی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹںگ
دونوں ٹیمیں 24 برس بعد پاکستان کی سرزمین پر مدِمقابل ہیں۔ اس تاریخی میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور کہا کہ بیٹنگ کے لیے سازگار پچ کو دیکھتے ہوئے انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا تاریخی ٹیسٹ میچ کل ہوگا
راولپنڈ ی:پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 24سال بعد کینگروز کی میزبانی کیلئے تیار ہے،پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹیسٹ کل جمعہ سے شروع ہو گا،تاریخی ٹیسٹ کیلئے تمام آن لائن ٹکٹس فروخت ہو گئے۔ دونوں ٹیمیں پہلے ٹیسٹ کی تیاریوں میں مصروف ہیں،پنڈی سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنے چوتھے اور مہمان آسٹریلوی ٹیم نے مزید پڑھیں