پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز: وہ کھلاڑی جو میچ کا پانسہ پلٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

کرکٹ مبصرین کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیموں میں ایسے میچ وننگ کھلاڑی موجود ہیں جو کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کرکٹ کی اصطلاح میں ایسے کھلاڑیوں کو ٹرمپ کارڈ بھی کہا جاتا ہے۔

پاک آسٹریلیا تاریخی سیریز کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی سیریز کے لئے سابق کھلاڑیوں اور ممتاز کمنٹیٹرز پر مشتمل کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 4 مارچ سے پنڈی کرکٹ ا سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ انگلینڈ کے راب کی، آسٹریلیا کے مائیکل کیسپرووچ ، پاکستان کے مزید پڑھیں

ہاؤس آف ناردرن اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان کی فتح

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ہاؤس آف ناردرن اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے ناردرن کو 2 وکٹوں سے ہرادیا. اوپنر عمر امین کی سنچری رائگاں گئی. فاتح ٹیم نے 276 رنز کا ہدف 5 گیندیں قبل 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا. وکٹ کیپر بیٹر بسم اللہ خان 5 چوکوں اور 5 مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

راولپنڈی (نمائندہخصوصی)پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے پنڈی ا سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہو گا ، پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچ، 3 ون ڈے اور ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ میچ 4 سے 8 مارچ پنڈی ا سٹیڈیم، راولپنڈی میں کھیلا مزید پڑھیں

دورہ پاکستانی مداحوں کے لیے اہم ہے، آسٹریلوی اسپنر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی):پاکستان کے دورے پر آئے آسٹریلوی سپنر ناتھن لیون نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف مثبت سوچ کے ساتھ میدان میں اتریں گے، آسٹریلیا کا پاکستان میں کرکٹ کھیلنا ورلڈ کرکٹ اور پاکستانی مداحوں کے لیے اہم ہے، پاکستان میں خود کو محفوظ محسوس کر رہے ہیں ، شائقین کودونوں ٹیموں کے مزید پڑھیں

پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخوا کرکٹ کپ کا اختتام

پشاور( جسارت نیوز)پشاور میں پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخوا کی جانب کرکٹ کپ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخوا کے علاوہ پشاور پریس کلب کرکٹ لیگ کی2021 کی فاتح ٹیم پریس کلب ڈالفنز اور خیبرپختونخوا اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کی ٹیموں نے حصہ لیا۔فائنل میچ کے موقع پر صدرسنیئر ایلومینا ہی مزید پڑھیں

ہادیہ نے اے ایس بی سی ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

پشاور( جسارت نیوز)خیبر پختونخوا کی ہادیہ کمال نے اے ایس بی سی ایشین یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ میں برونز میڈل جیت لیا وہ خیبر پختونخوا سے قومی ٹیم کی رکن تھیں۔ ہادیہ کمال اب جونیئر گرلز کلاس 60 کلوگرام کیٹگری میں سلور میڈل کے لئے مقابلہ کریں گی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان کی مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز، راولپنڈی میں4500اہلکار تعینات ہونگے، آئی جی پنجاب

راولپنڈی:چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کررہے ہیں راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب را ئوسردار علی خان نے ہدایت کی ہے کہ راولپنڈی اور لاہور میں پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے میچز کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے بہترین سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ آئی جی مزید پڑھیں

کھتری پریمئیر لیگ کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

کراچی۔ کھتری پریمیر لیگ سیزن 1 کا افتتاح کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے مسلم کھتری برادری کے زہرِ اہتمام ” کھتری پریمئرر لیگ فلڈ لائٹ ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح گزشتہ شب اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کردیا۔ اس موقع شاندار آتشبازی کے ساتھ مزید پڑھیں