ـ24سال بعد آسٹریلین ٹیم کو کھیلتے دیکھ کرغیرملکی شائقین بھی پرجوش

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے دوران راولپنڈی اسٹیڈیم آنے والے ملکی و غیر ملکی شائقین نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔شائقین 24 سال بعد آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں کھیلتے دیکھ کر اور میدان آباد ہونے پر خوش ہیں۔ کرکٹ شائقین نے کہا کہ انہیں کرکٹ سے محبت ہے اور وہ پاک مزید پڑھیں

اسٹیڈیم نعرہ تکبیر اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد سے گونج اٹھا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 24سال بعد پاکستانی سر زمین پر ہونے والے پہلے میچ کے پہلے روز شائقین کرکٹ پرجوش دکھائی دیئے ،کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ۔ آسٹریلیا کی ٹیم 24 سال بعد پاکستان آمد پر شائقین کرکٹ انتہائی پر جوش دکھائی دیئے ، پاکستان اور آسٹریلیا مزید پڑھیں

لاہور قلندر کا ننھا پرستار سبحان علی، شاہین آفریدی سے ملنے کیلئے بے قرار

لاہور(جسارت نیوز)لاہور کا ننھا پرستار کورونا پروٹوکولز میں سیلفی سے محرومی پر مایوسی کا شکار ہو گیا۔ قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں 100 فیصد تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت ملی لیکن 12سالہ ننھا کرکٹ مداح نے فائنل نہ دکھانے پر والد سمیت اہل خانہ سے ’’کٹی ‘‘ کر لی۔ آسٹریلیا کے تاریخی دورہ پاکستان کے مزید پڑھیں

سیدآسڑیلیا کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ کی چھٹی سب سے بڑی شراکت

راولپنڈی میں آسڑیلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کی افتتاحی جوڑی نے پہلی وکٹ کی شراکت میں105 رنز جوڑے جو پاکستان کی جانب سے آسڑیلیا کے خلاف پہلی و کٹ کی7ویں سنچری رفاقت ہے۔عبداللہ شفیق اور امام الحق کی34 اوور میں 105 رنز کی شراکت آسڑیلیا کے خلاف پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں

کھتری پریمیر لیگ سیزن ایک ‘ ڈاور گلیڈی ایٹر کی شاندارکامیابی

کراچی: کھتری پریمیئر لیگ میں ہیٹ ٹرک بنانے والے ایوب کھتری مین آف دی میچ کا ایوارڈ وصول کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) کھتری پریمیر سیزن ایک ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ڈاور گلیڈی ایٹر نے حریف بچھڑا واریرز کو یکطرفہ مقابلے میں 97 رنز سے شکست دے کر کامیابی کا کھاتہ کھول لیا۔ میچ کی مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز تاریخی حیثیت رکھتی ہے ، آئی سی سی چیف

راولپنڈی: آئی سی سی، کرکٹ آسٹریلیا اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او پریس کانفرنس سے خطاب کررہے راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) آئی سی سی،پی سی بی،کرکٹ آسٹریلیا اور آسٹریلوی کرکٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پاک آسٹریلیا سیریز تاریخی ہے ،تاریخی دن کیلئے دونوں بورڈز نے انتھک کام کیا،پاکستان نے ملکوں کی میزبانی کرکے مزید پڑھیں

پیڈی ٹیسٹ ، افتتاحی روز امام الحق کی سنچری ، ایک وکٹ پر 245رنز

راولپنڈی: پاکستانی اوپنر امام الحق آسٹریلیا کے خلاف پہلے روز اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری بنانے کے بعد سجدہ شکر ادا کررہے ہیں راولپنڈی(سید وزیر علی قادری) 24سا ل بعد پاکستانی سر زمین پرہونے والے پہلے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کا افتتاحی روز پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا ، قومی ٹیم نے کھیل کے اختتام مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے شین وارن کا شمار دنیائے کرکٹ کے امیر ترین کھلاڑیوں میں ہوتا تھا

آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے کراچی (رپورٹ سید وزیر علی قادری)ٓسٹریلیا کے لیجنڈ اسپنر شین وارن 52 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کا شمار دنیائے کرکٹ کے امیر ترین کھلاڑیوں میں ہوتا تھا۔ترجمان شین وارن کا کہنا ہے کہ شین وارن تھائی لینڈ کے وِلا مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ ، پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف کھیلے گی

کرائسٹ چرچ: آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میگا ایونٹ پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ اتوار کو بھارت کے خلاف کھیلے گی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ جمعہ سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگیا ہے ،آئی سی سی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6مارچ کو بھارت کے خلاف کھیلے گی۔شیڈول مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ،شاہین تو آسٹریلیا کی وکٹیں چٹکی بجاتے ہی لے لیں گے، ننھی مداح پرجوش

راولپنڈی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پنڈی اسٹیڈیم کو تماشائیوں سے بھرنے کے لیے اسکول اور کالجز کے طلبا کو مدعو کیا ہے جبکہ ٹیسٹ میچ کے لیے ٹکٹ کی قیمت بھی انتہائی کم رکھی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں