کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٓسٹریلیا کے لیجنڈ اسپنر شین وارن 52 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کا شمار دنیائے کرکٹ کے امیر ترین کھلاڑیوں میں ہوتا تھا۔ترجمان شین وارن کا کہنا ہے کہ شین وارن تھائی لینڈ کے وِلا میں مردہ حالت میں پائے گئے، ان کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
شین وارن کی یاد میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے میڈیا باکس میں تقریب کا انعقاد
راولپنڈی:آسٹریلین اور پاکستانی کرکٹرز لیجنڈ اسپنر شین وارن کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں راولپنڈی (نمائندہ خصوصی):سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر شین وارن کی یاد میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے میڈیا باکس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر آسٹر یلیا کے صحافی جیف لیمن ، ملینڈا فریل کے مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ پاکستان نے 476رنز 4 کھلاڑی آئوٹ پر اننگز ڈیکلیئر کردی
رالپنڈی:آسٹریلیا کے خلاف سنچری مکمل کرنے کے بعداظہر علی سجدہ شکر ادا کررہے ہیں راولپنڈی (سید وزیر علی قادری):پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم نے 476رنز 4 کھلاڑی آئوٹ پر پہلی اننگز ڈیکلیئر کر دی، اظہر علی 185اور امام الحق 157رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے، آسٹریلیا نے مزید پڑھیں
کرکٹ کی دنیا میں شین وارن کی کمی کو ہمیشہ محسوس کیا جائے گا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے، ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ شین وارن کی موت کا سن کر دکھ ہوا ہے، کرکٹ کی دنیا میں شین وارن مزید پڑھیں
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کےلئے بینو قادر ٹرافی متعارف کروادی گئی
راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا نے مشترکہ طور پربینو قادر ٹرافی متعارف کروادی ہے،پاکستان اور آسٹریلیا کے دو لیجنڈری لیگ اسپنرز سے منسوب اس ٹرافی کو متعارف کروانے کا مقصد آسٹریلیا کے 24 سال بعد دورہ پاکستان کا جشن منانا ہے،مستقبل میں بھی دونوں ٹیموں کے مابین کھیلی جانے والی اب ہر ٹیسٹ مزید پڑھیں
آسٹریلین کوچ کا پشاور دھماکے کے باوجود پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار
@2021 – All Right Reserved. Designed
راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز بھی پاکستان کے نام ،اظہر علی کی سینچری
میچ کا دوسرا روز بھی پاکستانی بیٹرز کے نام رہا پاکستان نے دوسرے دن 245 رنز ایک کھلاڑی آوٹ پر اننگز کا دوبارہ آغاز کیا تو اوپنر امام الحق نے اظہر علی کے ساتھ مل کر پاکستان کی اننگز کو آگے بڑھایا۔
شین وارن کی اچانک موت: ‘وہ لیگ اسپن بالنگ کی یونیورسٹی تھے’
آسٹریلیا کے لیے 145 ٹیسٹ اور 190 سے زائد ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے لیگ اسپنر کی موت دل کا دورہ پڑنے سے واقع ہوئی، 52 سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر تھائی لینڈ کے علاقے کوہ سموئی میں اپنے ولا میں مردہ حالت میں پائےگئے۔
غیر ملکی صحافیوں کا پاکستان میں انتظامات پر اظہار اطمینان
راولپنڈی(نمائندہ خٓصوصی)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تاریخی سیریز کی کوریج کیلئے آئے غیر ملکی صحافیوں نے پاکستان میں انتظامات کو بھارت اور بنگلا دیش سے بہتر قرار دیدیا۔آسٹریلیا کی واحد خاتون کرکٹ صحافی ملینڈا فیرل بھی اس دورے کی کوریج کے لیے پاکستان میں موجود ہیں اور وہ پاکستان آنے کے بعد ملک کے بارے مزید پڑھیں
سی پی او راولپنڈی عمر سعید ملک کا کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل سی پی او راولپنڈی عمر سعید ملک نے علی الصبح کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔سی پی او عمر سعید ملک نے کرکٹ اسٹیڈیم اور گردونواح میں ڈیوٹی پر مامور افسران و اہلکاروں کو چیک کیا جبکہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن، مزید پڑھیں