پنڈی ٹیسٹ: چوتھے روز پاکستانی بولر نسیم شاہ وکٹ حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے، دوسری تصویر میں آسٹریلوی بلے باز ایلیکس آئوٹ ہونے کے بعد پویلین جارہے ہیں راولپنڈی(سید وزیر علی قادری) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین “بینوقادر ٹرافی” کیلیے جاری پہلا ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن ہے۔پنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بیٹا گرائونڈ میں غلط گیند کرتا ہے تو اسے ڈانٹتا ہوں، والد شاہین آفریدی
لنڈی کوتل(جسارت نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے والد نے کرکٹر سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ قلندرز کے سی او ثمین رانا نے پوچھا کہ بتائیں شاہین آپ سے اتنا ڈرتا کیوں ہے؟ جس پر عقب میں کھڑے افراد ہنسنے لگے۔کرکٹر کے والد نے کہا کہ وہ جو گرائونڈ میں غلط مزید پڑھیں
کارپوریٹ چیلنج کپ،آڈیٹر جنرل پاکستان فائنل میں
لاہور:کارپوریٹ چیلنج کپ میں آڈیٹر جنرل اورپنجاب ٹیم کے درمیان کھیلے گئے میچ کی ایک جھلک لاہور(جسارت نیوز)کارپوریٹ چیلنج کپ کے تیسرے ایڈیشن میں آڈیٹر جنرل پاکستان اور جعفر برادرز کی ٹیمیں حریف ٹیموں کو پچھاڑ کر فائنل تک پہنچ گئیں ۔اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں آڈیٹر جنرل پاکستان کی مزید پڑھیں
مرلی دھرن شین وارن سے بہتر اسپنر ہیں،سابق بھارتی کپتان
ممبئی(جسارت نیوز)بھارت کے سابق کپتان اور لیجنڈ اوپننگ بیٹر سنیل گواسکر نے سری لنکن اسپنر مرلی دھرن کو حال ہی میں انتقال کرنے والے آسٹریلوی لیجنڈ اسپنر شین وارن سے بہتر اسپنر قرار دیدیا۔ایک انٹرویو کے دوران کرکٹ پنڈت سنیل گواسکر سے سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ شین وارن کو کرکٹ کی تاریخ کا مزید پڑھیں
بابر کی ‘کور ڈرائیو’دیکھنے کیلئے آدھی دنیا کا سفر کرنا قابل قدر تھا، آسٹریلوی صحافی
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی صحافی میلنڈا فیرل نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران کھیلے جانے والے مخصوص شاٹ کی کھل کر تعریف کی ہے۔میلنڈا اِن دنوں خاص طور پر پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز کی کوریج کے لیے راولپنڈی میں موجود ہیں، وہ ان چند لوگوں میں سے ایک مزید پڑھیں
ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز 10مارچ کوہوگا
ٹنڈوجام(جسارت نیوز)سندھ زرعی یونیورسٹی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مشرکہ تعاون سے “کامیاب نوجوان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام” کا آغاز 10 مارچ کوہوگا، جس میں سندھ کے پانچ ڈویژنوں کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینگے، جس کا افتتاح وائس چانسلر ڈاکٹرفتح مری اور ھیک کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شائستہ سہیل مزید پڑھیں
لاہور قلندر کا اصل مقصد نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنا ہے ، عاطف رانا
لاہور(جسارت نیوز)پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ لاہور قلندر کا اصل مقصد نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنا ہے۔لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا نے معاون خصوصی عثمان ڈار کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے نوجوان کھیلوں میں بہت مزید پڑھیں
بدرجعفری کرکٹ،نیو کراچی جم خانہ کی شاندار فتح
کراچی(اسٹاف رپورٹر)زیڈ اے اسپورٹس کے زیراہتمام منعقدہ بدر جعفری انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں نیو کراچی جمخانہ نے فیڈرل اسپورٹس کو 63 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراونڈ پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیو کراچی جمخانہ کی پوری ٹیم 39۰3 مزید پڑھیں
شین وارن کی موت کیسے ہوئی، تھائی پولیس نے وجہ بتا دی
ببنکاک: سابق آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ان کی موت کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس نے سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کے پوسٹ مارٹم کے بعد ان کی موت سے متعلق اہم دعوی کیا ہے۔شین وارن کی موت کے مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ: بارش کے باعث چوتھے دن کا کھیل تاخیر سے شروع
@2021 – All Right Reserved. Designed