اس تاریخی ٹیسٹ کی پچ، جسے بلے بازوں، پیسرز اور اسپنرز کے لئے مدد گار ہونا چاہئے تھا، پہلے ہی دن سے تنقید کی زد میں تھی۔ کسی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے اس ‘ناقص’ پچ کی تیاری پر تحقیقات کے لئے کہا، تو کسی نے اسے ٹیسٹ کرکٹ کے لئے نقصان دہ قرار دیا۔
زمرہ: کھیل
کراچی میں پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کی تیاریاں جاری
کراچی :نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے قبل کام تیزی سے جاری ہے۔ ٹیسٹ میچ کیلئے کراچی میں 4 پریکٹس وکٹیں تیار کی جارہی ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ نیشنل اسٹیڈیم کی وکٹ نمبر ٹو پر ہوگا۔ نیشنل اسٹیڈیم کے پانچ انکلوژرز مزید پڑھیں
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا
راولپنڈی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری روز آسٹریلیا نے 449 رنز 7 وکٹوں پر بقیہ اننگز کا آغاز کیا تاہم مہمان ٹیم محض 10 رنز کا اضافہ کرکے 459 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ آسٹریلوی اوپنر عثمان مزید پڑھیں
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا پر ختم
@2021 – All Right Reserved. Designed
راولپنڈی کی بے جان پچ پر پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ میچ ڈرا، پاکستانی اوپنرز کی سینچریاں رائیگاں
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ کے پانچویں اور آخری دن آسٹریلیا نے اپنی پہلی نامکمل اننگز سات وکٹ پر 449 رنز سے آگے بڑھائی۔ لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی کی نپی تلی بالنگ کے سامنے مہمان بلے باز جلد ہی پویلین لوٹ گئے اور پوری ٹیم اسکور میں صرف 10 رنز کا اضافہ کرکے 459 مزید پڑھیں
وہ پاکستانی خواتین جنہوں نے کھیل کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی منگل کو خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد خواتین کی سماجی، سیاسی اور اقتصادی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ معاشرے میں خواتین کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے اس دن ہر شعبے کے لوگ اپنی اپنی فیلڈ میں شاندار کار مزید پڑھیں
آسٹریلوی بیٹرز نے پاکستان کے خلاف نیا ریکارڈ بنادیا
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پنڈی ٹیسٹ میں آسٹریلوی بیٹرز نے پاکستان کے خلاف نئی تاریخ بنا ڈالی۔پاکستان کی جانب سے 476رنز پر اننگز ڈکلیئر کرنے کے بعد آسٹریلوی بلے بازوں نے بھی جم کر بیٹنگ کرتے ہوئے رنز کے انبار لگا دیے۔مہمان ٹیم کے ابتدائی چار بلے بازوں نے نصف سنچریاں بنائیں جس میں سے 2 پلیئرز نورس مزید پڑھیں
ناقص کارکردگی کے ساتھ کھیلنا ملک کو دھوکا دینا ہے،شکیب الحسن
ڈھاکا(جسارت نیوز)بنگلا دیش کے تجربہ کار آل رائونڈر شکیب الحسن نے ذہنی اور جسمانی حالت کا حوالہ دیتے ہوئے عارضی طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، شکیب الحسن ذاتی وجوہات کی بنا پر دبئی روانہ ہوگئے ہیں اور وہ جنوبی افریقا کے خلاف رواں ماہ کے مزید پڑھیں
آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ پاکستانی شائقین سے ناراض
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستانی نژاد آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ پاکستانی شائقین سے ناراض ہو گئے ہیں۔اس ناراضگی کا اظہار انہوں نے ایک ویڈیو میں کیا ہے جسے پی سی بی کی جانب سے ٹوئٹر پر پوسٹ کیا گیا ہے۔عثمان خواجہ نے کہا کہ اسلام آباد اور پنڈی کا شکریہ، یہاں کھیلنے میں بہت مزا آرہا ہے، انہوں مزید پڑھیں
پنڈی ٹیسٹ،اس پِچ پر تو بولرز کو گھر چلے جانا چاہیے، محمد عامر
کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پاک آسٹریلیا میچ کے لیے پنڈی اسٹیڈیم میں بیٹنگ وکٹ بنانے پر اظہار خیال کردیا۔محمد عامر نے پنڈی میں جاری پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلے ٹیسٹ میچ کی پِچ پر کہا کہ اس پِچ پر تو بولرز کو گھر چلے جانا چاہیے۔انہوں نے ہیش مزید پڑھیں