No media source currently available
زمرہ: کھیل
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز: وہ کھلاڑی جو میچ کا پانسہ پلٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
ویب ڈیسک — پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں جمعے کو 24 برس کے طویل وقفے کے بعد پاکستان کی سرزمین پر ٹیسٹ میچ میں مدِمقابل آ رہی ہیں۔ ماہرینِ کرکٹ ٹیسٹ سیریز میں کانٹے کے مقابلوں کا امکان ظاہر کر رہے ہیں۔ کرکٹ مبصرین کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیموں میں ایسے میچ وننگ مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان کے ایک وکٹ کے نقصان پر 245 رنز، امام کی سینچری
ویب ڈیسک — پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ایک وکٹ کے نقصان پر 245 رنز بنا لیے ہیں۔ امام الحق نے شان دار بیٹنگ کرتے ہوئے 132 رنز بنا لیے ہیں اوروہ اب بھی کریز پر موجود ہیں۔ پہلے روز جب کھیل ختم ہوا مزید پڑھیں
آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن 52 برس کی عمر میں چل بسے
ویب ڈیسک — آسٹریلیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن 52 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ شین وارن کے منیجر کی جانب سے جمعے کو جاری کیے گئے ایک بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ شین وارن تھائی لینڈ کے تفریحی مقام کوہ سموئی کے ولا میں مردہ حالت میں پائے مزید پڑھیں
شین وارن کی اچانک موت: ‘وہ لیگ اسپن بالنگ کی یونیورسٹی تھے’
کراچی — اگر شین وارن کو دورِحاضر کا سب سے بڑا لیگ اسپنر کہا جائے تو غلط نہ ہوگا ، ٹیسٹ کرکٹ میں سات سو سے زائد وکٹیں، ون ڈے انٹرنیشنل میں تقریباً تین سو شکار اور دو ورلڈ کپ فائنل کھیلنے والے اس کھلاڑی کی اچانک موت نے دنیائے کرکٹ کوسوگوار کر دیا۔ آسٹریلیا مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز بھی پاکستان کے نام ،اظہر علی کی سینچری
ویب ڈیسک — پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جا رہے راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی اننگز 476 رنز چار کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر دی۔ میچ کا دوسرا روز بھی پاکستانی بیٹرز کے نام رہا پاکستان نے دوسرے دن 245 رنز ایک کھلاڑی آوٹ پر اننگز کا دوبارہ آغاز کیا تو اوپنر امام مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن، آسٹریلیا نے بھی رنز کا انبار لگا دیا
ویب ڈیسک — پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں جاری پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کی جانب گامزن ہے۔ آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 449 رنز بنا لیے ہیں۔ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز بارش کے باعث کھیل تاخیر سے کھانے کے وقفے کے بعد شروع ہوا تو آسٹریلوی مزید پڑھیں
وہ پاکستانی خواتین جنہوں نے کھیل کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا
کراچی — دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی منگل کو خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد خواتین کی سماجی، سیاسی اور اقتصادی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ معاشرے میں خواتین کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے اس دن ہر شعبے کے لوگ اپنی اپنی فیلڈ میں مزید پڑھیں
راولپنڈی کی بے جان پچ پر پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ میچ ڈرا، پاکستانی اوپنرز کی سینچریاں رائیگاں
راولپنڈی — پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 24 سال بعد پاکستان میں ہونے والا تاریخی ٹیسٹ میچ، ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔ میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی صرف ایک بار بیٹنگ آئی جب کہ پاکستانی بلے بازوں بالخصوص اوپنرز نے بیٹنگ کے لیے سازگار وکٹ پر دونوں اننگز میں خوب رنز مزید پڑھیں
‘اس پچ پر نہ ختم ہونے والا ٹیسٹ میچ کھیلا جاسکتا تھا’، پنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پر تنقید جاری
راولپنڈی- پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز پر مشتمل پہلا ٹیسٹ ڈرا تو ہوا، لیکن راولپنڈی کی جس پچ پر یہ میچ کھیلا گیا، اسے مہمان ٹیم کے کپتان نے ‘بے جان’ قرار دے کر شائقین کرکٹ کے جذبات کی ترجمانی کی۔ اس تاریخی ٹیسٹ پچ، جسے بلے بازوں، پیسرز اور اسپنرز کے لیے مزید پڑھیں